ماسکو پر ڈرون حملہ، 5 افراد جان کی بازی ہار گئے

شائع شدہ تاریخ 04 اگست, 2026
ماسکو-پر-ڈرون-حملہ،-5-افراد-جان-کی-بازی-ہار-گئے

روسی خبر ایجنسی کے مطابق ڈرون حملے میں 5 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوئے جن کی حالت تشویشناک ہے۔

رپورٹ کے مطابق مذکورہ حملے میں مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے، اس کے علاوہ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ڈرون حملے سے ویئرہاؤس میں آگ لگ گئی۔