ڈینگی مریضوں کی تعداد میںکمی، ہسپتا لوں میں40 داخل،46ڈسچارج
شائع شدہ تاریخ 16 نومبر, 2019
راولپنڈی: موسم کی تبدیلی کے ساتھ ڈینگی مریضوں کی تعداد میں کمی آ گئی ہے ۔گزشتہ روز ہولی فیملی میں ڈینگی کے50 مریض داخل تھے جن میں 37میں ڈینگی کنفرم تھا ۔ گزشتہ24 گھنٹوں میں19 نئے مریض داخل کئے گئے جبکہ 35مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا۔ بےنظیر ہسپتال میں گزشتہ روز 21مریض داخل تھے ۔ 11 ڈسچارج کیے گئے ۔