پاکستان میں ماڈلنگ کی قدر نہیں ہے، آمنہ الیاس
شائع شدہ تاریخ 02 جولائی, 2019
اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ماڈلنگ کی قدر نہیں ہے۔ فلم ’’باجی ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ آمنہ الیاس کا ٹویٹر پر کہنا تھا کہ پاکستانمیں ماڈ لنگ کی کوئی قدر نہیں ہے کیونکہ یہاں گیگی حدید جیسی کوئی ماڈل نہیں ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر ماڈ لنگ کے شعبے میں سنجیدگی سے اقدامات کئے جائیں تو یہ ایک بہت بڑاکاروبار بن سکتا ہے ۔