فرحان سیعد نے عروہ حسین کو بہترین ساتھی قرار دے دیا
شائع شدہ تاریخ 04 جولائی, 2019
اداکار فرحان سیعد نے اپنی بیوی عروہ حسین کو ان کی سالگرہ کے موقع پر بہترین ساتھی قرار دے دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار فرحان سیعد نے ٹویٹر پر اپنی بیوی عروہ حسین کو ان کی سالگرہ کے موقع پر تصویر کے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ ان کو ہمیشہ مسکراتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں اور ان کی پر زندگی کی ہر خواہش کو پورا کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا وہ ان کی زبدگی کی بہترین ساتھی ثابت ہوئی ہیں۔