شاہدہ منی پاک فوج کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے خصوصی نغمے کی تیاری میں مصروف
شائع شدہ تاریخ 02 اگست, 2019
لاہور پرائیڈ آف پرفارمنس گلوکارہ شاہدہ منی پاک فوج کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے خصوصی نغمہ تیار کر رہی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق گلوکارہ شاہدہ منی پاک افواج کے جوانوں خصوصا شہدا اور ان کی فیملیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے خصوصی نغمہ تیار کر رہی ہیں جسے جلد ریلیز کیا جائے گ