ٹرمپ کا دعویٰ، ایران نے چار مرتبہ جہاز پر حملہ کیا

شائع شدہ تاریخ 27 جون, 2026
ٹرمپ-کا-دعویٰ،-ایران-نے-چار-مرتبہ-جہاز-پر-حملہ-کیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایرانی کارروائی کا جواب دینے کا اشارہ دیدیا تھا۔ 

صدرٹرمپ نے کہا کہ انہیں اچھا نہیں لگا کہ ایران نے کل چار بار جہاز پر حملہ کیا جس میں سے تین کو ناکام بنادیا گیا تھا،کیا اس پر ردعمل دیا جائےگا،یہ آپ جان لیں گے۔