پی ایس ایل 8: آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ ٹکرائیں گے
شائع شدہ تاریخ 27 فروری, 2023
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز ہونے والے میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 40 رنز سے ہرا دیا تھا۔