پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔
لاہور،بہاولنگر، بھکر، پاکپتن، پتوکی اورراجن پور سمیت کئی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی۔
کراچی سمیت ملک بھر میں آج سے بارش کا امکان
تلہ گنگ اور بھکر میں ژالہ باری سے گندم، چنے، سبزیوں سمیت کئی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
تلہ گنگ میں شدید ژالہ باری سے متعدد کچے گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے، جبکہ کئی شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔
کراچی: بارش کب ہوگی؟
اُدھرکوئٹہ میں موسم سرد ہوتے ہی گیس پریشر میں کمی ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کاسامنا ہے۔