Home / پاکستان / شوہر نے 5 ہزار میں فروخت کیا، دوستوں نے زیادتی کی، متاثرہ خاتون عدالت جا پہنچی

شوہر نے 5 ہزار میں فروخت کیا، دوستوں نے زیادتی کی، متاثرہ خاتون عدالت جا پہنچی

سرگودھا میں پسند کی شادی کرنے والی خاتون نے شوہرکے خلاف مقدمے کے اندراج کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔

گاؤں 70 شمالی کی رہائشی خاتون نے شوہر کے خلاف مقدمے کے لیے عدالت میں دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کی تھی، شوہر نے 5 ہزار روپے میں دوستوں کو فروخت کردیا جس کے بعد اس کے دوستوں نے 21 روز تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

خاتون کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج محمد اعجاز رضا نے ڈی پی او سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے 2 نومبر تک تفصیلات مانگ لیں۔

 ڈی پی او کا کہنا ہےکہ خاتون کی درخواست پر واقعے کی تحقیقات شروع کردی اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

About Rana Usman

Check Also

How-much-is-the-price-of-petrol-being-increased-Great-news-for-the-people

پٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟ عوام کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد : آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *