Home / صحت / تربوز: گرمی بھگائے، دل کو امراض سے بچائے

تربوز: گرمی بھگائے، دل کو امراض سے بچائے

گرمیوں میں ہمارے جسم کو پانی کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے، کیوں کہ موسم کی شدت کے ساتھ معمولاتِ زندگی انجام دینے کے دوران پسینے کا زیادہ اخراج ہوتا ہے۔

watermelon exhales heat

خاص طور سخت مشقت اور دھوپ میں‌ کام کرنے والوں‌ کے جسم سے پسینے کی شکل میں‌ پانی کی خاصی مقدار نکل جاتی ہے۔

یہ غذائیت سے بھرپور پھل ہے جس وافر مقدار میں پانی اور فائبر بھی موجود ہوتا ہے جو نظام ہاضمہ کو بہتر بناتے ہیں۔تربوز میں شامل اجزا ہماری صحت کے لیے مفید ثابت ہوتے ہیں جن میں‌ وٹامن سی، اے، میگنیشیم، پوٹاشیم، وٹامن بی ون، بی فائیو شامل ہیں۔

ماہرینَ صحت نے اسے دل کے لیے بھی بہت مفید بتایا ہے۔ تربوز ایسا پھل ہے جو کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کی سطح کو کم کرتا ہے۔

About Rana Usman

Check Also

پاکستان میں کرونا سے روزانہ اموات کی شرح بڑھ گئی، مزید 78 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس کی وبا سے اموات میں خوف ناک حد تک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *