واشنگٹن: امریکا کی وفاقی مواصلاتی کمیشن کے ایک کمشنر کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایپل اور گوگل کو چین سے متعلقہ ڈیٹا کی سیکیورٹی کے پیش نظر اپنے ایپ اسٹورز سے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک کو ہٹانے کا کہا ہے۔ کمیشن کے کمشنر برینڈن کار نے ٹوئٹر پیغام میں …
Read More »واٹس ایپ اپنے اہم فیچر میں اضافہ کرنے جا رہا ہے
کیلیفورنیا: انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میسج کے جواب میں بھیجی جانے والی ایموجیز میں اضافہ کرنے جا رہی ہے۔ واٹس ایپ کے مطابق میٹا کی ذیلی کمپنی میسج کے جواب میں بھیجے جانے والی ایموجیز میں اضافے پر کام کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اینڈرائیڈ کے لیے مختص …
Read More »نوکری کے انٹرویو پرفکرمند ہیں، تو گوگل ٹول سے مدد لیجئے
پالو آلٹو، کیلیفورنیا: اگرآپ ملازمت کے انٹرویو کے متعلق فکر مند ہیں تو گوگل کا نیا مشین لرننگ ٹول آپ کی مدد کرسکتا ہے۔ حقیقت سے قریب ہوکر یہ باقاعدہ انٹرویو کے سوالات کرتا ہے جس کے جوابات آپ دیتے ہیں اور یوں انٹرویو کی تیاری کے دوران آپ کی کمزوریاں …
Read More »فیس بک کی جانب سے صارفین کو 397 ڈالرز کیوں دیے جائیں گے؟
اِلینوائے: امریکی ریاست اِلینوائے کے رہائیشیوں کو اس ہفتے زر تلافی کی مد میں فیس بک کی جانب سے 397 ڈالرز دیے جانے متوقع ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کے نیٹورک نے گزشتہ برس 2015 میں درج ہونے والے کلاس ایکشن پرائیویسی کے مقدمے کو ختم …
Read More »واٹس ایپ کے اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کی جانے والی ہے؟
کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے حال ہی میں میسیج ری ایکشن اور 2 جی بی فائل شیئرنگ جیسے فیچرز صارفین کے لیے متعارف کرائے ہیں۔ اب ایک نئی رپورٹ کے مطابق دنیا کی سب سے مشہور میسیجنگ ایپ ایک نئے فیچر کی آزمائش کر رہی ہے جس میں ٹیکسٹ اسٹیٹس اپ ڈیٹس …
Read More »بل گیٹس کورونا وائرس کا شکار
مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ مجھ میں کورونا وائرس کی …
Read More »گوگل نے کال ریکارڈنگ ایپلی کیشنز بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا
کیلیفورنیا:انٹرنیٹ کی دنیا کےسب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے 11 مئی سے تمام کال ریکارڈر ایپس کو بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گوگل انتظامیہ کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے یہ فیصلہ صارفین کی بہتر رازداری …
Read More »کورونا کی وبا بدترین ہونے کا امکان ابھی باقی ہے، بل گیٹس
مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں لوگ کورونا وائرس کے ساتھ زندگی گزارنے سے تھک چکے ہیں مگر ابھی بھی مشکل دنوں کا سامنا ہوسکتا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران بل گیٹس نے خبردار کیا کہ دنیا کو ابھی بھی کورونا کی …
Read More »ایلون مسک نے 44 ارب ڈالرز میں ٹوئٹر خرید لیا
دنیا کی مہنگی ترین بزنس ڈیل فائنل ہو گئی ، جس کے نتیجے میں امریکی کمپنی ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کو تقریباً 44 ارب ڈالرز میں خریدنے کا معاہدہ کرلیا ہے۔ معاہدے کے مطابق ایلون مسک ٹوئٹر کی …
Read More »گوگل کروم میں ’جرنیز‘ فیچر کیا ہے؟
گوگل کروم کے ہسٹری ٹیب میں ایک نئے فیچر ’’جرنیز‘‘ کا اضافہ کردیا گیا ہے تاکہ براؤزنگ ہسٹری بہتر طور پر منظم کی جاسکے۔ بتاتے چلیں کہ گوگل کروم ویب براؤزر میں Ctrl+H پریس کرنے پر ہسٹری ٹیب کھل جاتا ہے جس میں ان ویب سائٹس اور پیجز کے لنکس …
Read More »