Home / Tag Archives: Pakistan

Tag Archives: Pakistan

پاکستان عالمی معاملات میں چین کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، آرمی چیف

Pakistan values ​​China's role in global affairs: Army Chief

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے پاکستان عالمی اور علاقائی معاملات میں چین کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کمیونسٹ پارٹی چین کے مرکزی کمیشن برائے خارجہ امور کے ڈائریکٹر یانگ جیچی نے جی ایچ کیو …

Read More »

پاکستان نے آئی ایم ایف سے بڑا مطالبہ کردیا

Pakistan made a big demand from IMF

اسلام آباد : پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے فنڈنگ کی رقم اور بیل آؤٹ پروگرام کی مدت میں اضافہ کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے رائٹرزسے گفتگو کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ آئی ایم ایف فنڈنگ کی رقم اوربیل آؤٹ پروگرام کی …

Read More »

عمران خان اور اُن کی اہلیہ کو کرپشن کا جواب دینا ہوگا، بلاول بھٹو

Imran Khan and his wife have to answer for corruption: Bilawal Bhutto

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان نے کرپشن کے لیے اپنی اہلیہ کے ساتھ مل کر ایک کمپنی بنائی مگر اب انہیں عدالتوں میں کرپشن کا جواب دینا ہوگا۔ لاڑکانہ میں بے نظیر بھٹو کے یومِ پیدائش کے حوالے سے منعقدہ جلسے سے خطاب …

Read More »

چین شہباز شریف کیساتھ کام کرنے میں زیادہ مطمئن، 2 ارب ڈالر دینے پر رضا مند

China more satisfied with working with Shahbaz Sharif, willing to pay ارب 2 billion

اسلام آباد: کم شرح پر دو ارب ڈالرز کے قرضے کی پیشکش کرتے ہوئے چین نے تازہ ترین رابطے میں پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ مشکل وقت میں پہلے سے زیادہ عزم اور  سرگرمی کے ساتھ پاکستان کا ساتھ دے گا۔ جمعہ کو دفتر خارجہ میں چین …

Read More »

پاک چین عسکری قیادت کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

Pak-China military leadership agrees to continue cooperation against terrorism

اسلام آباد: پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے اعلیٰ سطح کے وفد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی قیادت میں 9 سے 12 جون تک عوامی جمہوریہ چین کا دورہ کیا، وفد نے چینی فوج اور دیگر سرکاری محکموں کے اعلیٰ حکام سے پر بات چیت کی۔ آئی ایس …

Read More »

روسی سفیر کا عمران خان حکومت سے متعلق بڑا انکشاف

Russian ambassador's big revelation about Imran Khan government

اسلام آباد: پاکستان میں موجود روس کے سفیر ڈینئل گنیش نے عمران خان کی حکومت گرنے سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا ہے۔ نجی نیوز چینل کو انٹرویو میں روسی سفیر ڈینئل گنیش نے کہا کہ دورہ روس عمران خان حکومت کے گرنے کی وجہ بنی، عمران خان کا ماسکو …

Read More »

دوسرا ون ڈے، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 120 رنز سے شکست دیدی

In the second ODI, Pakistan defeated West Indies by 120 runs

ملتان :- دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 120 رنز سے شکست دیدی۔ ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 276 رنز کا ہدف دیدیا۔ قومی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں پر …

Read More »

پاکستان کیلئے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے آئندہ اجلاس سے اچھی خبر کی اُمید

Good news for the next meeting of the Financial Action Task Force for Pakistan

اسلام آباد : پاکستان کے لیے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے آئندہ اجلاس سے اچھی خبر کی اُمید ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی گرے سے وائٹ لسٹ میں واپس آنے کےامکانات روشن ہوگئے۔ پاکستان نے فیٹف کے دیے تمام 27 اہداف پر کام مکمل …

Read More »

پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کیلئے پاکستانی وفد بھارت پہنچ گیا

Pakistani delegation arrives in India to discuss Pak-India water disputes

پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کیلئے پاکستانی وفد بھارت پہنچ گیا۔ انڈس واٹرکمشنر سید مہرعلی شاہ کی سربراہی میں 5 رکنی وفد واہگہ کے راستے بھارت پہنچا۔ وفد میں ڈی جی محکمہ موسمیات، محکمہ آبپاشی، نیسپاک اور وزارتِ خارجہ کے نمائندےشامل ہیں۔ آبی تنازع پر دو روزہ مذاکرات کل …

Read More »

وزیراعظم کا ملک کے ایک کروڑ 40 لاکھ غریب گھرانوں کو ماہانہ 2 ہزار روپے دینے کا اعلان

PM announces Rs 2,000 monthly for 14 million poor families

وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے اپنے پہلے خطاب میں پاکستان کے غریب ترین گھرانوں کیلئے 2 ہزار روپے ماہانہ کے فوری ریلیف کا اعلان کردیا۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جس ذمہ داری کیلئے قوم نے مجھے منتخب کیا وہ میرے لیے اعزاز ہے، وزیراعظم …

Read More »