Home / Tag Archives: entertainment

Tag Archives: entertainment

عامر خان کا امیتابھ بچن کو انوکھا سرپرائز

Aamir Khan's unique surprise to Amitabh Bachchan

ممبئی: بھارت کے سپر اسٹار اداکار عامر خان نے بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو انوکھا سرپرائز دے کر مداحوں کو حیران کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن ان دنوں ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں اپنی نئی فلم ’’پروجیکٹ کے‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جہاں بالی ووڈ …

Read More »

معروف بالی وڈ گلوکار کا نومولود پیدائش کے وقت چل بسا

Leading-Bollywood-singer-dies-at-birth

بالی وڈ کے نامور گلوکار پراتیک بچن المعروف بی پراک کا نومولود پیدائش کے وقت انتقال کرگیا۔ بی پراک نے گزشتہ روز انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اطلاع دی اور اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ‘بے حد دکھ کے ساتھ مجھے یہ بتانا پڑ رہا ہے کہ ہمارا نوزائیدہ پیدائش کے …

Read More »

شہنشاہ غزل مہدی حسن کی آج 10ویں برسی

Today is the 10th anniversary of Ghazal Emperor Mehdi Hassan

لاہور: 40 سال تک دنیائے موسیقی پر راج کرنے والے شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے 10 برس بیت گئے ۔  کلاسیکل موسیقی کے خاندان سے تعلق رکھنے والے استاد مہدی حسن نے 18 جولائی 1927ء کو بھارتی ریاست راجھستان میں آنکھ کھولی، مہدی حسن کے والد کا …

Read More »

پاکستانی نژاد لڑکی کو ’مس مارول‘ کا کردار کیسے ملا؟

How did a Pakistani girl get the role of 'Miss Marvel'?

کینیڈا: مس مارول میں مسلمان سپر ہیرو کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ ایمان ویلانی نے  بتایا ہے کہ انہوں نے مس مارول کا کردار کس طرح حاصل کیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی نژاد کینیڈین اداکارہ ایمان ویلانی کی سیریز ‘مس مارول’ 8 جون سے نشر ہونا شروع …

Read More »

تمہارا بھی موسے والا جیسا حال کردیں گے سلمان خان کو دھمکی آمیز خط موصول

Salman Khan receives threatening letter

ممبئی: سلمان خان کے والد سلیم خان کو بیٹے کے قتل کے کا دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے جس کے بعد اداکار کی سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی گلوکار اور سیاستدان سدھو موسےوالا کے قتل کے چند روز بعد ہی بالی ووڈ سپر …

Read More »

پاکستانی گلوکاروں کا کوئی ثانی نہیں: نیہا ککڑ

Pakistani singers are second to none: Neha Kakkar

بالی وڈ کی مقبول ترین گلوکارہ نیہا ککڑ کا کہنا ہے کہ جیسا ٹیلنٹ پاکستان میں ہے اس کا کوئی ثانی نہیں۔ حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں منعقدہ انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز کے ریڈ کارپٹ سے نیہا ککڑ کی ایک ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جس …

Read More »

معروف بھارتی گلوکار سدھو موسے والا قاتلانہ حملے میں ہلاک

Leading Indian singer Sadhu Musa Wala killed in assassination attempt

بھارت:  پنجابی گلوکار سدھو موسے والا  قاتلانہ  حملے میں ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  پنجابی گلوکار سدھو موسے  والا کو اتوار کو ضلع مانسا کے گاؤں جواہرکے میں نامعلوم حملہ آوروں نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق نامعلوم افراد نے سدھو کی گاڑی پر …

Read More »

کانز فلم فیسٹیول: اداکارہ دیپیکا پڈوکون ریڈ کارپٹ پر لڑکھڑا گئیں

Cannes Film Festival: Actress Deepika Padukone stumbles on the red carpet

ممبئی: بالی ووڈ کوئین ڈیپیکا پڈوکون کو کانز فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر سیڑھیاں چڑھنے اور چلنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز معروف اداکارہ دیپیکا کو مشکلات تب پیش آئیں جب انہوں نے کانز کے لئےنارنجی رنگ کے خوبصورت گاؤن کا انتخاب …

Read More »

معروف اور سینئراداکارآغا کشور سجاد انتقال کر گئے

Prominent and senior actor Agha Kishore Sajjad passed away

راولپنڈی:فلم اور ٹی وی کے سینئر اداکار اور صداکار آغا کشور سجاد طویل علالت کے بعد راولپنڈی کےمقامی اسپتال میں انتقال کرگئے ہیں۔ آغا کشور سجاد نے متعدد پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کےجوہر دکھائے، انہیں 2006ء میں ریڈیو پاکستان اور 2010ء میں نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل کی جانب سے …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے میشا شفیع کی ویڈیو لنک پر جرح کی اپیل مسترد کردی

Lahore High Court rejects Mesha Shafi's appeal for cross-examination on video link

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی اپیل خارج کردی۔ رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس صفدر سلیم شاہد نے گلوکارہ میشا شفیع کی اپیل پر فیصلہ سنا تے ہوئے گلوکارہ کی ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی اپیل خارج کر دی …

Read More »