ملک میں کورونا وائرس سے مزید ایک شخص انتقال کرگیا جب کہ 168 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17 ہزار 150 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 805 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ …
Read More »ملک میں کورونا سے 2 اموات، شرح ساڑھے 4 فیصد سے زیادہ ہوگئی
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید دو افراد انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 4 فیصد سے تجاوز کرگئی۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں24گھنٹوں میں کورونا کے14ہزار 632 ٹیسٹ کیےگئے،جن میں سے 675 مثبت …
Read More »پاکستان: کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، شرح ساڑھے چار فیصد کے قریب پہنچ گئی
پاکستان میں کورونا کے کیسز میں اضافہ جاری ہے اور مثبت کیسسز کی شرح 4 فیصد سے تجاوز کرگئی۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 ہزار 305 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 818 افراد میں کورونا کے مثبت کیسسز کی تشخیص ہوئی۔ COVID-19 Statistics 02 …
Read More »کورونا کیسز میں اضافہ، عوام کے لیے دوران سفر ماسک پہننا لازمی قرار
قومی ادارہ صحت نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر عوام سے دوران سفر ماسک پہننے کی اپیل کردی۔ قومی ادارہ صحت کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک کے بعض شہروں میں کورونا کے بڑھتے …
Read More »پاکستان میں کورونا کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ نہ رک سکا
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ بتدریج جاری ہے، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 435 مزید نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ قومی ادارۂ صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر 15 لاکھ 33 ہزار 482 افراد کورونا سے …
Read More »کراچی میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 21 فیصد سے تجاوز کرگئی
محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں کرونا کیسز کی شرح میں اضافہ ہوا ہے، جہاں 24 گھنٹوں کے دوران 138 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں مثبت کیسز کی شرح …
Read More »پاکستان: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ
پاکستان میں کورونا وائرس کیسز کی مثبت شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 11 ہزار 212 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 171 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ COVID-19 Statistics 20 June …
Read More »پاکستان : کورونا سے ایک شخص کا انتقال ، 78 کیسز رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کے دوران یومیہ کیسز اور اموات میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 مریض انتقال …
Read More »امریکا کا کورونا کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف
واشنگٹن : امریکا نے کورونا کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف کر لیا۔ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان سے متعلق سفری ہدایت میں ترمیم کر دی اور کورونا کے حوالے سے زیادہ احتیاط برتنے کے الفاظ ہٹا دئیے۔ امریکا نے پاکستان کی آبادی کے اسی فیصد حصے …
Read More »ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں 6 افراد جاں بحق
اسلام آباد: ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 29 ہزار 625 ٹیسٹ کیے گئے جن میں …
Read More »