
خلا کی سیر اب سب سے کم کرائے محض 2 کروڑ 93 لاکھ روپے میں ممکن ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہسپتانوی کمپنی زیرو 2 انفینیٹی کے ساتھ اسپیس ایکس اور بلیو اورگن کا مقابلہ کرنے میدان میں آ گئی۔
ہسپانوی کمپنی کا ارادہ ہے کہ ایک کیپسول کو مدار میں تیرنے کے لیے دیوقامت بیلون کے طور پر استعمال کریں گے۔
کمپنی کے مطابق 6 گھنٹوں کے سفر پر جانے کے لیے مسافروں کو خصوصی تربیت دی جائے گی جبکہ دیگر کمپنیوں کی طرح زیرو 2 انفینیٹی کا کرایہ بھی کم ہے۔
اسپیس ایکس اور بلیو اورگن نامی کمپنیاں سیاحوں کو خلا کی سیر پر لے جانے کے لیے 2 لاکھ 50 ہزار ڈالرز وصول کریں گی۔
Как и обещал, запускаю конкурс на 10 призов по 0,001 BTC среди подписчиков! Подписывайся на канал https://t.me/neweconomytime – узнай условия и удачи!