Home / پاکستان / سینیئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی طبیعت ناساز

سینیئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی طبیعت ناساز

ملتان: سینیئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی طبیعت ناساز، کارڈیالوجی ہسپتال داخل کرادیا گیا ۔ 

سینیئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی  کو دل کی تکلیف کے باعث ملتان کے انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی  میں داخل کیا گیا تھا .

ہسپتال زرائع کا کہنا ہے کہ مخدوم جاوید ہاشمی کی آج دل کی سرجری کی جائے گی۔ 

خیال رہے کہ مخدوم جاوید ہاشمی کو عید سے قبل بھی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال لایا گیا تھا۔

About Junaid

Check Also

Journalist Imran Riaz Khan arrested from Islamabad Toll Plaza

صحافی عمران ریاض خان اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار

سینئر صحافی عمران ریاض خان کو اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ اے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *