Home / پاکستان / فیصلآباد / حقیقی آزادی مارچ : تعلیمی اداروں سے متعلق اہم خبر آگئی

حقیقی آزادی مارچ : تعلیمی اداروں سے متعلق اہم خبر آگئی

چنیوٹ: حقیقی آزادی مارچ کے چنیوٹ پہنچنے پر ضلع بھر میں تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق حقیقی آزادی مارچ آج چنیوٹ داخل ہوگا ، ذرائع محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں تعلیمی ادارے بند نہیں کیے گئے، تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں جاری ہیں۔

خیال رہے حقیقی آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان خود لاہور میں ہیں لیکن ان کی عدم موجودگی کے باوجود قائد کی کال پر لبیک کہتے ہیں عوام کا سمندر لانگ مارچ میں شریک ہے۔

حقیقی آزادی مارچ کے شرکا کی منزل چنیوٹ ہے، مارچ بھٹو کالونی، تحصیل چوک سے عوامی قافلہ چنیوٹ کے نواب چوک پہنچے گا جہاں عمران خان کا وڈیو لنک خطاب دیکھا جائے گا۔

About Junaid

Check Also

Tehreek-e-Insaf's Azadi Long March will reach Rawat today

تحریک انصاف کا آزادی لانگ مارچ آج روات پہنچے گا

فیصل آباد: تحریک انصاف کاحقیقی آزادی مارچ آج روات پہنچے گا، جہاں شاہ محمود اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *