Home / پاکستان / اسلام آباد / تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس آج سہ پہر 3 بجے  ہوگا جس میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق امور پر غور اور بڑے شہروں کے میئر کے لیے امیدواروں کے نام پر مشاورت ہوگی۔

وزیراعظم اجلاس میں پارٹی معاملات پر اہم گائیڈلائنز بھی دیں گے۔

About Junaid

Check Also

Journalist Imran Riaz Khan arrested from Islamabad Toll Plaza

صحافی عمران ریاض خان اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار

سینئر صحافی عمران ریاض خان کو اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ اے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *