Home / پاکستان / اسلام آباد / وزیر اعظم شہباز شریف کا سولرٹیکنالوجی پر17 فیصد ٹیکس فوری ختم کرنے کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف کا سولرٹیکنالوجی پر17 فیصد ٹیکس فوری ختم کرنے کا اعلان

کراچی : وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہےجو سپورٹ لاڈلے کو ملی ہمیں30 فیصد ملتی تو ملک ترقی کرچکا ہوتا۔

صنعت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ پچھلی حکومت نے پٹرول کی قیمتیں نہ بڑھا کر اگلی حکومت کیلئے جال بچھایا، ساڑھے تین سال میں ملکی قرضوں میں 80فیصد اضافہ ہوا۔

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ روپیہ ہچکولے کھا رہا ہے پچھلے بیس روز کی صورت حال سب کے سامنے ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ وہ صنعت کاروں سے مسائل کا سنجیدہ حل جاننے کے لیے آٓئے ہیں ،انہوں نے کہا دن رات محنت اورقربانی دے کرہی ملک ترقی کرے گا۔

About Junaid

Check Also

Journalist Imran Riaz Khan arrested from Islamabad Toll Plaza

صحافی عمران ریاض خان اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار

سینئر صحافی عمران ریاض خان کو اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ اے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *