Home / پاکستان / بجلی چوروں کو گرفتار کی جائے :ڈی سی کا حکم

بجلی چوروں کو گرفتار کی جائے :ڈی سی کا حکم

وہاڑی: ڈپٹی کمشنرکیپٹن (ر) وقاص رشید نے کہا ہے کہ بجلی چور قومی مجرم ہیں ان کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کا اندراج کر کے گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں

بجلی چوروں کو سز ا دلوانے کیلئے عدالت کو اچھے طریقے سے معاونت فراہم کی جائے تاکہ بجلی چوروں کو سخت ترین سزائیں دلوائی جا سکیں اور آئندہ وہ بجلی چوری کا ارتکاب نہ کریں

انہوں نے ان خیالات کا اظہار اپنے آفس میں بجلی چوری کی روک تھام کی مہم کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

About Rana Usman

Check Also

Nawaz Sharif can't see the face of power all his life: Sheikh Rashid

نوازشریف ساری زندگی لگے رہیں اقتدار کا منہ نہیں دیکھ سکتے، شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوازشریف ساری زندگی لگے رہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *