Home / پاکستان / لاہور / عوام اشیائے ضروریہ خرید لیں، لاہور میں ہفتہ اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

عوام اشیائے ضروریہ خرید لیں، لاہور میں ہفتہ اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

کمشنر لاہور نے ہفتے اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔

کمشنر لاہور محمد عثمان کے مطابق ہفتے اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاؤن ہو گا جس دوران کاروبار اور مارکیٹیں مکمل بندرہیں گی۔

کمشنر لاہور کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن میں میڈیکل اسٹورز، پیٹرول پمپس اور ویکسی نیشن سینٹرزکھلے رہیں گے جب کہ ہفتے اور اتوار کو بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پرمکمل پابندی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ شہریوں سےگزارش ہےآج اشیائے ضروریہ کی خریداری کرلیں۔

About Junaid

Check Also

Recount for Punjab Chief Minister election today, Assembly session convened at 4 pm

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے آج دوبارہ گنتی، اسمبلی اجلاس شام 4 بجے طلب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے آج دوبارہ گنتی ہوگی، لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *