Home / پاکستان / پاک افغان بارڈر 9، 10 محرم کو بند رہے گا

پاک افغان بارڈر 9، 10 محرم کو بند رہے گا

چمن میں محرم کی وجہ سے 9 اور 10 محرم کو پاک افغان بارڈر بند رہے گا۔

سیکیورٹی حکام کے مطابق محرم کی وجہ سے چمن بارڈر ہر قسم کی پیدل آمدورفت کے لے بند رہے گا جبکہ امپورٹ ایکسپورٹ بھی مکمل طور پر بند رہے گا۔

محرم کی وجہ سے پاک افغان سرحد کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جبکہ امام بارگاہوں اور جلوس والے راستوں میں موبائل سروس معطل رہے گی۔

About Rana Usman

Check Also

Court orders to separate trial of Shahbaz Sharif's wife and children

عدالت کا شہباز شریف کی اہلیہ اور بچوں کا ٹرائل علیحدہ کرنے کا حکم

لاہور : احتساب عدالت نے شہبازشریف کی اہلیہ،بچوں کاٹرائل علیحدہ کرنےکاحکم دے دیا اور شہباز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *