Recent Posts

سعودی نوجوان نے غیر مُلکی بچے کے دانت توڑ ڈالے

ملزم نے اپنی فیورٹ فٹ بال ٹیم کے ہارنے پر طیش میں آکر یہ حرکت کی تھی دمام فُٹ بال بلاشبہ دُنیا کا مقبول ترین کھیل ہے۔ اس کھیل کے ساتھ شائقین کے بڑے گرم جوش قسم کے جذبات بھی جُڑتے ہوئے ہیں۔ اکثر سٹیڈیمزمیں ہی موجود تماشائی اپنی اپنی ٹیموں کی حمایت میں …

Read More »

ابو ظہبی میں نئے الیکٹرانک ٹال سسٹم پر بھی جرمانوں کا نظام نافذ

نیا ٹال سسٹم 15 اکتوبر سے کام کرنا شروع کر دے گا ابو ظہبی ابو ظہبی ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ٹال سسٹم کے نفاذ کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے تحت دارالحکومت ابو ظہبی میں داخل ہونے والے یا وہاں سے باہر جانے والے ڈرائیورز کو ٹول …

Read More »

ملک بھر میں اقلیتوں کو مکمل تحفظ دیں گے

 وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم ملک بھر میں اقلیتوں کا تحفظ کریں گے اور ان کی عبادت گاہوں کا بھی تحفظ کریں گے۔ ایوان صدر میں اقلیتوں کے حوالے سے منعقد کی جانے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ صدر اور وزیراعظم عدالتوں میں یہ نہیں کہتے …

Read More »

العین: عرب نوجوان نے مسجد میں گھُس کر نمازی کو قتل کر دیا

ملزم کا مقتول نمازی کے ساتھ پُرانے خاندانی جھگڑا چلا آ رہا تھا ابوظہبی مقامی عدالت نے ایک شخص کو اپنے خاندانی دُشمن کو قتل کرنے کے الزام میں موت کی سزا سُنا دی ہے۔ یہ واقعہ 2017ء میں العین کے علاقے میں پیش آیا تھا۔ جب 30 سالہ نوجوان نے خاندانی جھگڑوں کی …

Read More »

نیب کو جعلی دستاویزات پرکارروائی کا مکمل اختیار ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آفپاکستان نے واضح کیا ہے کہ نیب کو جعلی دستاویزات پرکارروائی کا مکمل اختیار ہے۔ پیر کو جسٹس عظمت سعید نے ایک کیس کے دوران ریمارکس دیے کہ نیب قوانین کے تحت جعلی دستاویزات پر 14 سال سزا ہوسکتی ہے۔ نیب کے وکیل نے بتایا کہ ملزم یاسر نے پنجاب پبلک سروس …

Read More »

بحرین: پاکستانی نوجوان کی محنت کی کمائی دھوکا دہی کی نذر ہو گئی

چھُٹیاں گزارنے کے بعد واپس آنے پر اُسے پتا چلا کہ اُس کے اکاؤنٹ سے 53 ہزاربحرینی دینار نکالے جا چکے ہیں منامہ بحرین میں روزگار کی غرض سے مقیم پاکستانی شخص کی کئی برسوں کی کمائی راتورات دھوکا دہی کی نذر ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق بحرین میں مقیم …

Read More »

وزیر اعلیٰ ،گورنر پنجاب کا دورہ فیصل آباد ، چیئرمین ڈسٹرکٹ اوور سیز پاکستانیز کمیشن مرزا محمد اصغر سے خصوصی ملاقات

وزیر اعلیٰ پنجابعثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے دورہ فیصل آباد کے دوران مرزا محمد اصغر چیئرمین ڈسٹرکٹ اوور سیز پاکستانیز کمیشن سے خصوصی ملاقات، مرزا محمد اصغر کو انکی اعلیٰ صلاحیت پر شاباش، اوور سیز پاکستانیز کے مسائل کو ترجیہی بنیادوں پر حل کرنے، میرٹ پر بیرون ملک مقیم شہریوں کے کام …

Read More »

بحرین میں رحم دِل ڈاکوؤں کو مہربانی کرنا مہنگا پڑ گیا

ملزمان نے ایک شخص کو لُوٹنے کے بعد نہ صرف اُس کی رقم لوٹا دی تھی بلکہ اپنی جانب سے بھی پیسے دیئے تھے منامہ چوری اور ڈکیتی کرنے والے عموماً بڑے بے رحم ہوتے ہیں۔ وہ کوئی بھی واردات انجام دیتے وقت کبھی یہ نہیں سوچتے کہ جس شخص کو وہ …

Read More »

فیصل آباد میں بجلی کا بل زیادہ آنے پر جھگڑا، بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا

 فیصل آباد میں بجلی کا بل زیادہ آنے سے گھر میں جھگڑا ہونے پر بیٹے نے مشتعل ہو کر والدہ کو قتل اور باپ کو شدیدزخمی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقہ چک نمبر67 ج ب میں 56 سالہ سرور کے گھر کا بجلی کا بل زیادہ آیا، تو اس کی بائیس سالہ بیٹے مجاہد کے ساتھ …

Read More »