Recent Posts

بلاول صاحب! آپ کی جمہوریت کا مطلب لائسنس ٹو کرپشن ہے، قوم آپ کی لوٹ مار والی جمہوریت نہیں بھولی، جمہوریت کے لبادے میں دو خاندانوں نے موروثی سیاسی آمریت کو پروان چڑھایا، عمران خان سے تکلیف اس لیے ہے کہ اس نے حقیقی عوامی راج قائم کیا

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بلاول صاحب! آپ کی جمہوریت کا مطلب لائسنس ٹو کرپشن ہے، قوم آپ کی لوٹ مار والیجمہوریت نہیں بھولی، جمہوریت کے لبادے میں دو خاندانوں نے موروثی سیاسی آمریت کو پروان چڑھایا، عمران خان سے تکلیف اس لیے ہے کہ اس نے حقیقی عوامی راج قائم …

Read More »

ایف بی آر کی پھرتیاں، وفات پا جانے والے اہلکاروں کے بھی تبادلے کر دیئے

 فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے پھرتیاں دکھاتے ہوئے وفات پا جانے والے اہلکاروں کے بھی تبادلے کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے دو روز قبل کراچی، لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے 16 شہروں میں گریڈ 9 سے 16 تک کے افسران و اہلکاروں کے …

Read More »

اگلے 72گھنٹوں میں مریم نواز پر ایسا وقت آنے والا ہے کہ شریف خاندان آنسو بہائے گا ، عامر لیاقت

 رہنما پاکستان تحریکِ انصاف عامر لیاقت نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے 72گھنٹوں میں مریم نواز پر ایسا وقت آنے والا ہے کہ شریف خاندان آنسو بہائے گا ۔ ڈاکٹر عامر لیاقت نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ”اگلے کچھ دنوں میں یا شاید پھر 72 گھنٹوں کے دوران “مریم ہزار داستان” میں ایسا موڑ آنے …

Read More »

صبح کا ناشتہ فائدہ مند ہے یا نقصان دہ ؟

امورِ صحت عامہ کے ماہرین سے ہم سنتے آئے ہیں کہ صبح کا ناشتہ دن کی سب سے اہم خوراک ہوتی ہے اور یہ وزن کو کنٹرول کرنے میں بھی مدد کرتا ہے ۔تاہم ایک تازہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ صبح کے ناشتے اور وزن میں کمی ہونے …

Read More »

اپوزیشن اگر قوانین توڑنے گی تو قانون حرکت میں آئے گا

 اے پی سی ہو چکی اور اس میں جو فیصلے کیے گئے تھے ان میں سے صرف ایک پر عملدرآمد ہو ا ہے اور باقی سارے فیصلے دھرے کے دھرے رہ گئے۔اپوزیشن جماعتوں نے رہبر کمیٹی کی داغ بیل ڈال لی ہے اور ساتھ ہی ساتھ ملک بھر میں عوامی آگاہی …

Read More »

سمجھوتہ ایکسپریس دھماکا: 12 سال بعد، بچ جانے والے شخص کی مدعیت میں مقدمہ درج

بھارت میں 2007 میں ہونے والے سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے میں زندہ بچ جانے والے شخص کی درخواست پر ڈی-ٹائپ کالونی پولیس نے اس دہشت گردی کی کارروائی کے مرتکب افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔رپورٹ کے مطابق اس سانحہ میں اپنے 5 بچے کھو دینے والے شکایت کنندہ شوکت علی نے پولیس سے درخواست کی …

Read More »

وزیراعلی سندھ نے ترقی پانے والے 2 ایڈیشنل آئی جیز اور 19 ایس پیز کو بیجز لگائے

 وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلی ہائوس میں ایک تقریب کے موقع پر ترقی پانے والے 2 ایڈیشنل آئی جیز اور 19 ایس پیز کو بیجز لگائے۔ترقی پانے والے افسران سے ڈیوٹی کے فرض شناسائی کے حوالے سے حلف لیا گیا۔ تقریب میں چیف سیکریٹری سندھ ممتاز شاہ، آئی جی پولیس ڈاکٹر کلیم امام، …

Read More »

مہلت ختم ہو گئی، میں نے بہت صبر کا مظاہرہ کر لیا ہے

 مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نے اسحاق ڈار کے خلاف جلد ہی پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ماروی میمن کا کہنا تھا کہ میری جانب سے دی جانے والی مہلت اب ختم ہو گئی ہے۔ میں نے بہت صبر سے کام …

Read More »

کوئی شخص بتائے ہم نے کون سا نیا ٹیکس لگا یاہے؟

 پی ٹی آئی حکومت میں مہنگائی کا ریلا آیا ہے اشیائے خوردونوش کے علاوہ بھی سب کچھ مہنگاہو چکا ہوا ہے۔عام لوگ تو ایک طرف رہ گئے ،ملک کابزنس مین طبقہ بھی سراپا احتجاج بنا نظرا ٓتا ہے۔وزیراعظم عمران خاناور ان کی معاشی ٹیم بھی اس حوالے سے پالیسیوں میں مختلف تبدیلیاں کرتے اور بزنس مینوں …

Read More »

محققین نے دماغی لہروں سے کنٹرول ہونے والی ملٹی پلیئر ٹیٹرس گیم ایجاد کر لی

یونیورسٹی آف واشنگٹن اور کارنیگی میلون یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے  ایک ایسا طریقہ ایجاد کیا ہے، جس سے تین افراد صرف دماغ کی لہروں سے ٹیٹرس کی طرح کی فیصلہ سازی کی گیم ایک ساتھ کھیل سکتے ہیں۔محققین لنشنگ جیانگ، اینڈریا سٹوکو، ڈربی لوسی، جسٹین ابرنیتھے، …

Read More »