Recent Posts

شاہد آفریدی پھر سے کپتان بننے کیلئے تیار، پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے زبردست سرپرائز

پاکستان کے مایہ ناز آل راونڈر یورو ٹی ٹوئنٹی سلیم ٹورنامنٹ میں بطور آئیکون پلیئر شرکت کریں گے، اپنی فرنچائز کی ٹیم کی کپتانی بھی ملنے کا امکان لاہور شاہد آفریدی پھر سے کپتان بننے کیلئے تیار، پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے زبردست سرپرائز، پاکستان کے مایہ ناز آل راونڈر یورو ٹی ٹوئنٹی سلیم ٹورنامنٹ میں بطور …

Read More »

اداکار دلجیت دسانج نے دوسری مرتبہ کرینہ کپور کیساتھ پیار کرنے کی ٹھان لی

ممبئی بھارتی پنجابی فلموں کے معروف اداکار دلجیت دسانج نے دوسری مرتبہ بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کیساتھ پیار کرنے کی ٹھان لی، دونوں نئی فلم گڈ نیوز میں ایک ساتھ نظر آئیں گے، اس سے قبل دونوں 2016 میں فلم اڑتا پنجاب میں ایک ساتھ رومانس کرتے دکھائی دئیے تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دلجیت دسانج ان دنوں اپنے نئی …

Read More »

بڑی اور چھوٹی سکرین کا اپنا اپنا لطف ہے ، مہوش حیات

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 19 جولائی2019ء) نامور اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بہتری کے لئے کامیاب ممالک کو سٹڈی کرنے میں کوئی حرج نہیں ، اگر آگے بڑھنا ہے تو دنیا کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنا ہوگا ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ …

Read More »

ٹی وی ڈراموں میں امیروں کے رہن سہن کیساتھ غریب کے مسائل کو بھی اجاگر کرنا چاہیے حنا دلپذیر

لاہور سینئر اداکارہ حنا دلپزیر نے کہا ہے کہ ٹی وی پر ہر طبقے کی نمائندگی ہونی چاہیے اور ڈراموں میں صرف امیر خاندانوں کے رہن سہن کو موضوع بنانے کی بجائے غریب کے مسائل کو بھی اجاگر کرنا چاہیے ، ماضی کے ڈرامے دیکھے جائیں تو اس میں توازن ہوتا تھا …

Read More »

عازمین حج کو دس لاکھ سِم کارڈزاور مفت انٹرنیٹ کا تحفہ مِل گیا

سعودی حکومت کی اس مہربانی کا مقصد عازمین حج کو اپنے پیاروں سے رابطے کی سہولت فراہم کرنا ہے جدہ سعودی حکومت نے اس بار عازمین حج کو شاندار تحفہ دے دِیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سالحج کے موقع پر جدہ کے شاہ عبدالعزیزانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اُترنے والے عازمین حج میں سم کارڈز تقسیم کیے جارہے ہیں اور …

Read More »

اصولی طورپر اپوزیشن تحریک عدم اعتماد میں کامیاب ہوگئی ،میرحاصل بزنجو

سینیٹ میں اپوزیشن کے چیئرمینسینیٹ کیلئے متفقہ نامزد امیدوار میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ اصولی طور پر اپوزیشن تحریک عدم اعتماد میں کامیاب ہوگئی ہے،ہمارے کل کے اجلاس میں55 سینٹر زاور سوموار کو 60 سینیٹرز سے زائد ہوں گے،فوری سینیٹ کا اجلاس بلایا جائے، کوئی تاخیری حربہ آئین پاکستانکی خلاف ورزی ہوگی۔انہوں نے آج سینیٹ میں اپوزیشن …

Read More »

ہوشیار خبردار!فیس ایپ سے دور رہیے،یہ روسی جاسوس ایپلی کیشن ہے

   آئے روز کوئی نہ کوئی چیلنج سوشل میڈیا پر دکھائی دیتا ہے جس پر پوری دنیا سے عوام اس قدر ٹوٹ پڑتے ہیں کہ چوبیس گھنٹے اسی کے خبط میں مبتلا نظر آتے ہیں۔آئس بکٹ چیلنج سے لے کر کی کی چیلنج تک اور دس سالہ آنے والی تبدیلی تصویرکے چیلنج سے لے …

Read More »

گلوکار علی عظمت کا بائیک پر یورپ کے سفر کا اعلان

 معروف گلوکار علی عظمت نے بائیک کے ذریعے یورپ کے سفر کا اعلان کردیا۔راک اور صوفی گلوکاری کی وجہ سے دنیا میں اپنا لوہا منوانے کے بعد علی عظمت نے اب ایک منفرد سفر کا فیصلہ کیا ہے۔ اٴْن کا یہ سفر گلوکاری سے وابستہ نہیں بلکہ برِاعظم یورپ ہے جہاں پر وہ کئی ممالک کا …

Read More »

ویڈیو سکینڈل سے نواز شریف کی سزا ختم نہیں ہوگی ، مسلم لیگ ن کو ویڈیو سکینڈل کے ثبوت عدالت میں پیش کرنا ہونگے، اعتزاز احسن

پیپلز پارٹی کے رہنمااعتزاز احسن نے کہاہے کہ ویڈیو سکینڈل سے نواز شریف کی سزا ختم نہیں ہوگی ، مسلم لیگ ن کو ویڈیو سکینڈل کے ثبوت عدالت میں پیش کرنا ہونگے، شہباز شریف کہہ رہے ہیں کہ میں لندن میں دعویٰ کروں گا ، یہ مجھے لندن میں دعویٰ کرکے دکھائیں ، یہ اور پھنس جائیں گے۔ نجی ٹی …

Read More »

فیس ایپ سے متعلق سیکورٹی خدشات سامنے آگئے

 حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر تہلکہ مچانے والی فیس ایپ سے متعلق بڑا سیکورٹی خطرہ سامنے آگیا۔ ایپ کے ذریعے تقریبا پندرہ کروڑ صارفین کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کی گئی ہے ۔روسی انجینئرز کی تیارکردہ نئی “فیس ایپ ” نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچایا ہوا ہے ۔ اس ایپ کے ذرایعے …

Read More »