Recent Posts

وفاقی وزیر اطلاعات کا اسٹیج وٹی وی اداکار اسماعیل تارا کے انتقال پر اظہار افسوس

Federal Minister of Information expressed regret over the death of stage and TV actor Ismail Tara

اسٹیج اور ٹی وی کے نامور فنکار اسماعیل تارا گزشتہ رات  73 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اسٹیج اور ٹی وی کے معروف اداکار اسماعیل تارا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

تحریک انصاف کو 56 شرائط کیساتھ فیض آباد پر جلسے کی اجازت مل گئی

Tehreek-e-Insaf got permission to hold a meeting at Faizabad with 56 conditions

راولپنڈی : ڈپٹی کمشنر  راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسے کی مشروط اجازت دیدی۔ پاکستان تحریک انصاف کو 26 نومبر کے لیے فیض آباد کے پاس جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی ،  ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) راولپنڈی نے 56 شرائط کے ساتھ ایک دن کے …

Read More »

فیصل واوڈا نے غلطی تسلیم کرلی ، تاحیات نااہلی ختم ، 5سال کے لیے نااہل قرار

Faisal Vawda admitted wrongdoing, disqualified for life, disqualified for 5 years

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی جانب سے جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر غیر مشروط معافی مانگنے پر تاحیات نااہلی پانچ سال کی نااہلی میں تبدیل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصل واوڈا …

Read More »

اسٹیج اور ٹی وی کے نامور فنکار اسماعیل تارا انتقال کرگئے

Eminent stage and TV artiste Ismail Tara passed away

اسٹیج اور ٹی وی کے نامور فنکار اسماعیل تارا انتقال کرگئے۔ اسماعیل تارا کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ اسماعیل تارا نے متعدد ڈراموں، فلموں اور تھیٹر میں لازوال کردار ادا کیے۔ ان کے معروف ترین کامیڈی شوز میں ‘ففٹی ففٹی’ سب سے نمایاں ہے۔ انہیں بہترین کامیڈین …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ کے دو روزہ دورے پر روانہ

Prime Minister Shehbaz Sharif left for a two-day visit to Turkey

وزیراعظم شہبازشریف آج ترکیہ کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں ۔ وزیراعظم شہباز شریف صدر طیب اردوان کی دعوت پر ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں۔  وزیراعظم استنبول شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے بنائے جانے والے پی این ایس خیبر کے کام کا بھی افتتاح کریں گے۔ …

Read More »

قومی کرکٹرز کے اعزاز میں عشائیہ، جنرل باجوہ اور صدر مملکت کی بھی شرکت

Dinner in honor of national cricketers, General Bajwa and President also attended

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں شرکت کی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی کرکٹرز سے بات کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔ عشائیے میں آرمی چیف نے قومی …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیرکی ملاقات

New Army Chief General Asim Munir meeting with Prime Minister Shehbaz Sharif

وزیراعظم شہباز شریف سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔  نئے آرمی چیف عاصم منیر وزیر اعظم آفس پہنچے، انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کو سلیوٹ کیا۔  وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل عاصم منیر کو ان کی تعیناتی پر مبارک باد دی اور ان کی نئی …

Read More »

صدر نے سمری پر دستخط کردیے، جنرل عاصم منیر آرمی چیف مقرر

The President signed the summary, General Asim Munir was appointed as the Army Chief

صدر مملکت عارف علوی نے اہم تقرریوں سے متعلق سمری پر دستخط کردیے ہیں جس کے بعد جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف  اور جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر ہوگئے ہیں۔ خیال رہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کی تقرری …

Read More »

متحدہ عرب امارات : پاسپورٹ کے نئے قوانین متعارف

United Arab Emirates: New passport rules introduced

متحدہ عرب امارات نے مسافروں کے لیے پاسپورٹ کے نئے قوانین متعارف کرا دیئے گئے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے نئے قوانین کے مطابق ایک نام پر مشتمل مسافروں پر پابندی عائد کردی ہے ۔ مسافروں کے پاسپورٹ پر فرسٹ نیم اور سر نیم دونوں موجود ہونے چاہیئے۔ اس سلسلے …

Read More »

میٹرک اور انٹر میں پاسنگ مارکس کیا ہوں گے ؟ طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی

What will be the passing marks in Matric and Inter? Big news for students

کراچی : ملک بھرمیں میٹرک اورانٹر کی سطح پر گریڈنگ سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،نئے نظام میں پاسنگ مارکس 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصدکردئیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں میٹرک اور انٹر کی سطح پر گریڈنگ سسٹم تبدیل کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔ …

Read More »