Recent Posts

شوہر نے 5 ہزار میں فروخت کیا، دوستوں نے زیادتی کی، متاثرہ خاتون عدالت جا پہنچی

wife went to court

سرگودھا میں پسند کی شادی کرنے والی خاتون نے شوہرکے خلاف مقدمے کے اندراج کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ گاؤں 70 شمالی کی رہائشی خاتون نے شوہر کے خلاف مقدمے کے لیے عدالت میں دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کی …

Read More »

عاطف نے اپنے مداح کی خواہش پر ہاں کردی

Atif agreed to the wishes of his fans

عاطف اسلم نے سریلی آواز کے مالک اپنے ایک مداح کی خواہش پوری کرنے کے لیے ہاں کردی۔ عاطف اسلم کے مداح حذیفہ خان خود بھی گلوکاری کا شوق رکھتے ہیں اور سریلی آواز کے مالک ہیں۔ ایک ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے حذیفہ نے عاطف کے ساتھ …

Read More »

‘گندم کی فی من1600 روپے قیمت کسان دشمنی ہے’

Wheat price quintal

کراچی: وزیر زراعت سندھ محمد اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ گندم کی فی من1600روپے قیمت کسان دشمنی ہے، وفاق نے گندم کا مصنوعی بحران جان بوجھ کر پیدا کیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیر زراعت سندھ کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت میں کاشتکاروں کو جائز …

Read More »

وزیراعظم نے آنحضرتﷺ سے متعلق فرانسیسی مفکر کے الفاظ کو پسندیدہ قرار دے دیا

Prime Minister preferred

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے فرانسیسی مفکر کی جانب سے آنحضرتﷺ کو خراج تحسین پیش کرنے سے خیالات کو پسندیدہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آنحضرتﷺ سے متعلق فرانسیسی مفکر کا قول شیئرکردیا ، جس میں …

Read More »

دبئی میں غیر ملکیوں کو کاروبار کے مکمل ملکیتی حقوق دینے کا فیصلہ

business ownership in dubai

ابوظہبی نے غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری کے متعلق ایک قانون پاس کیا ہے جو غیر ملکی سرمایہ کاروں کو اپنے کاروبار کے100 فیصد ملکیتی حقوق فراہم کرتا ہے۔ اس قانون سے وہ کاروباری فائدہ اٹھا سکیں گے  جنہوں نے  کم سے کم 20 لاکھ درہم کی سرمایہ کاری …

Read More »

پنجاب میں 350 سہولت بازاروں کا قیام

sahulat bazar punjab

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب بھر میں 50 سستے سہولت بازاروں کا قیام کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ سہولت بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی سستے داموں فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سہولت بازاروں …

Read More »

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان بری

Imran Khan acquitted

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کو بری کر دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعظم کی مقدمہ سے بریت کی درخواست پر دلائل سننے کے بعد تین روز قبل فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے …

Read More »

کورونا وائرس نے مزید 16افراد کی جان لے لی، 908 نئے کیس رپورٹ

Corona new cases reported

اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 16 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ملک میں مریضوں کی تعداد 11ہزار695ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 908 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے، جس …

Read More »

کورونا میں اضافہ، تجارتی سرگرمیوں کے نئے اوقات کار سے متعلق نوٹیفکیشن جاری

working hours of business activities

لاہور : پنجاب حکومت نے تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا، سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کا کہنا ہے کہ نوماسک نوسروس کےقانون کوقائم رکھا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے تجارتی سرگرمیوں کےاوقات کارسےمتعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا ، جس میں کہا گیا …

Read More »