Recent Posts

اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے، الیکشن کمیشن پر الزام عائد کرنے والے آج سیاسی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات …

Read More »

پاکستانی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

کراچی: کاروبار کی بحالی اور ترقی کے لیے حکومت کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کے نتیجے میں پاکستان سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونا شروع ہو گیا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج کی ہفتے وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران کاروبار میں تیزی رہی، سرمایہ کاروں کا اعتماد …

Read More »

اداکارعلی رحمان کا فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ ملازم سے توہین آمیز رویہ، وڈیو وائرل

کراچی: ’’پرچی‘‘اور’’جاناں‘‘جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار علی رحمان خان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کے ملازم پر چلاتے ہوئے اس کی بے عزتی کررہے ہیں۔ پاکستان شوبز انڈسٹری میں اداکار علی رحمان کا نام نیا نہیں وہ کئی کامیاب …

Read More »

امریکی کمپنیاں بھی سی پیک سے استفادہ کر سکتی ہیں: علی جہانگیر صدیقی

واشنگٹن: پاکستانی سفارتکار علی جہانگیر صدیقی کا کہنا ہے کہ دنیا کو، پاکستان کو افغانستان اور بھارت کے درمیان ایک تیسرا ملک سمجھنے کی سوچ ترک کرنا ہوگی۔ امریکی کمپنیاں بھی سی پیک سے استفادہ کر سکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف امریکی تھنک ٹینک سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل …

Read More »

پی آئی اے کا شمار جلد ہی دنیا کی بہترین ائیر لائن میں ہوگا، ایئر مارشل ارشد ملک

کراچی : پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایئر مارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی ترقی کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں جلد ہی قومی ائیر لائن کا شمار دنیا کی بہترین ائیر لائن میں ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نئے ائیر …

Read More »

خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 روز کی توسیع

سکھر: احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 روز کی توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق سکھر کی احتساب عدالت میں پی پی رہنما خورشید شاہ کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس سے متعلق سماعت …

Read More »

سندھ اسمبلی، سندھ چیریٹی رجسٹریشن اینڈ ریگولیشن بل 2019 متفقہ منظور

کراچی: سندھ اسمبلی میں ایوان نے سندھ چیریٹی  رجسٹریشن اینڈ ریگولیشن بل 2019متفقہ طور پر منظور کرلیا،صوبائی وزیر پارلیمانی امور مکیش کمار چائولہ نے بل پیش کیا تھا،اس سے قبل قائمہ کمیٹی نے سندھ چیئرٹی رجسٹریشن ریگولیشن بل پر رپورٹ پیش کی، بعدازاںسندھ اسمبلی کا اجلاس بدھ کی دوپہر دو …

Read More »

سولہ جمعے گزر گئے، مسلمان نماز جمعہ ادا نہیں کر سکے

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے کرفیو اور پابندیاں برقرار ہیں، 111 ویں روز بھی وادی میں لاک ڈاؤن نے زندگی معطل کیے رکھی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باعث ایک سو گیارہ دنوں سے دکانیں، کاروبار اور تعلیمی ادارے …

Read More »

فیس بک اور گوگل انسانی حقوق کے لیے خطرہ ہیں،ایمنسٹی انٹرنیشنل کا انتباہ

انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فیس بک اور گوگل کو انسانی حقوق کے لیے خطرہ قرار دے دیاہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ادارے نے اپنی ایک نئی رپورٹ میں کہا کہ فیس بک اور گوگل انسانی حقوق کے لیے ایسا خطرہ ہے جس …

Read More »

رحیم یار خان، جرگے کا نوجوان کو قتل کرنے کا حکم

پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں جرگے نے کاروکاری کے الزام میں نوجوان کو مبینہ طور پر قتل کرنے کا حکم دے دیا۔ متاثرہ خاندان نے تحفظ دینے کے لیے پنجاب حکومت سے مطالبہ کر دیا ہے۔ متاثرہ خاندان کے مطابق سردار گڑھ میں وڈیروں نے مبینہ طور پر جرگہ کیا اور کاروکاری کا الزام ثابت کیے …

Read More »