Recent Posts

اداکارسجاد کشور کے گھر ڈکیتی، نقدی اور زیورات چھین لئے گئے

راولپنڈی :اداکارسجادکشورکے گھرڈکیتی کی واردات میں مسلح ڈاکوطلائی زیورات ،نقدی اوردیگراشیاء لوٹ کرلے گئے،دیگر وارداتوں میں شہری تین موٹرسائیکلوں ، طلائی زیورات ،ملکی وغیرملکی کرنسی اوردیگراشیاء سے محروم ہوگئے ۔ تھانہ صدربیرونی کوعمیرشکیل نے بتایاکہ نیشنل ہاؤسنگ سوسائٹی اڈیالہ روڈاپنے سسرال آیاہواتھا میرے ناناسسر86 سالہ سجادحیدرکشور خرابی صحت کی وجہ …

Read More »

سپریم کورٹ سانحہ پکا قلعہ کا نوٹس لے ،سلیم حیدر

کراچی : سپریم کورٹ اس واقعہ کا نوٹس لے اور اس میں ملوث دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کیخلاف کارروائی کرے۔ وہ سانحہ پکاقلعہ حیدرآباد کے شہدا کی برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سانحہ پکاقلعہ میں اس …

Read More »

پابندی نظر انداز:نہر پر نہانے والوں کا رش،گرفتاریاں

لاہور: گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی پابندی کے باوجود منچلوں کی بڑی تعداد نے نہر کا رخ کر لیا، پولیس نے چند ایک کو گرفتار کر لیا۔تفصیل کے مطابق گرمی کی شدت بڑھتے ہی لاہور کینال پر منچلوں کا رش لگ گیا ، دفعہ 144 اور کورونا وائرس …

Read More »

وزیراعظم آج فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ کے اعلی سطحی ورچوئل اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج فنانسنگ فارڈویلپمنٹ کے  اعلیٰ سطحی ورچوئل  اجلاس سے خطاب کریں گے، جس میں ترقی پذیر ممالک کو درپیش بے پناہ مالی چیلنجوں کے بارے میں اپنے نقطہ نظرسے آگاہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری بیان …

Read More »

بھارت کی معروف اداکارہ پریکشا مہتا نے پھندا لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ پریکشا مہتا نے گلے میں پھندا لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے، آنجہانی اداکارہ کی عمر صرف 25 سال تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریکشا مہتا کورونا وائرس کی وجہ سے جاری ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنے آبائی گھر ریاست …

Read More »

ورلڈ کپ 2019: بھارت انگلینڈ سے جان بوجھ کر ہارا؟ انگلش کھلاڑی نے بھانڈا پھوڑ دیا

لندن: ورلڈ کپ 2019 میں بھارت انگلینڈ سے جان بوجھ کر ہارا تھا، انگلش کھلاڑی نے اپنی کتاب ’آن فائر‘ میں بھانڈا پھوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ 2019 میں بھارت کے انگلینڈ سے جان بوجھ کر ہارنے کا بھانڈا پھوٹ گیا، انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے اپنی …

Read More »

بھارت مکاری سے کشمیر میں زمینی حقائق تبدیل کر رہا ہے،منیر اکرم

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت مکاری سے کشمیر میں زمینی حقائق تبدیل کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر منیر اکرم نے سلامتی کونسل کے ورچوئل مباحثے میں شرکت کی۔مباحثے کا موضوع تنازعات میں گھرے سولین کی …

Read More »

ریاض فیتانہ کی چاہ بوہڑوالا آمد ،لیگی رہنما انکے گروپ میں شامل

کمالیہ : چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف و ایم این اے ریاض فیتانہ کی چاہ بوہڑوالا آمد۔ آرائیں برادری کے سرکردہ افراد کے ساتھ ملاقات کی ۔ مسلم لیگ (ن) کی دیرینہ رفاقت چھوڑ کر فیتانہ گروپ میں شمولیت کا اعلان۔ جن میں چودھر ی مجاہد الغنی پٹرولیم …

Read More »

ڈی سی کی مظفرگڑھ کے مختلف روڈز کو ماڈل بنانے کی ہدایت

مظفرگڑھ: ڈپٹی کمشنر امجد شعیب ترین کا مظفرگڑھ شہر کو خوبصورت بنانے کے لئے مختلف روڈز کو ماڈل روڈز بنانے کی ہدایات۔تمام ماڈل روڈ پر میونسپل کارپوریشن کا عملہ چوبیس گھنٹے صفائی ستھرائی کے عوامل میں مصروف ہوگا۔ ماڈل روڈز کی تمام سٹریٹ لائٹس بحال کرنے کیساتھ روڈز سے تجاوزات …

Read More »

سابق ایم این اے کی رہائشگاہ پر یوم تکبیر کی تقریب، کیک کاٹا گیا

راولپنڈی : پاکستان مسلم لیگ(ن) راولپنڈی کے سابق ایم این اے شکیل اعوان کی رہائش گاہ پر یوم تکبیر کی تقریب ہوئی جس میں ایم پی اے زیب النساء اعوان ، تحسین فواد ، مرزا منصور بیگ ، تنویر اختر شیخ ،سید شاہد اقبال ، قاسم مغل ، نذیر کشمیری …

Read More »