Recent Posts

ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکا، 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

An explosion in the city of Istanbul, Turkey, killed 6 people and injured many others

ترکیہ کے شہر استنبول میں زوردار دھماکےکے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ترک میڈیا کے مطابق دھماکا استنبول کے تقسیم اسکوائرکی استقلال اسٹریٹ میں ہوا، دھماکامبینہ طورپر خود کش تھا۔ دھماکےکی جگہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں، دھماکے میں 6 افراد کے ہلاک ہونے اور 53 کے …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف لندن سے روانہ، آج وطن واپس پہنچیں گے

Prime Minister Shahbaz Sharif left London and will return home today

وزیراعظم شہباز شریف ہیتھرو ایئرپورٹ لندن سے پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے ہیں وہ آج صبح نجی ایئرلائن کی پرواز سے اسلام آباد پہنچیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف گزشتہ روز ہیتھرو ایئرپورٹ لندن سے پاکستان کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔ انہیں برطانوی سرکاری پروٹوکول میں ایئرپورٹ پہنچایا گیا۔ اس سے …

Read More »

پی ٹی آئی کا ارشد شریف ، اعظم سواتی کیس اور سائفر پر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان

PTI's announcement to approach Supreme Court on Arshad Sharif, Azam Swati case and cipher

لاہور : پاکستان تحریک انصاف نے ارشد شریف کے قتل، اعظم سواتی کی ویڈیو، سائفر کی تحقیقات اور عمران خان پر حملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا اہلیان گجرات کا شکریہ …

Read More »

انگلینڈ کے خلاف فائنل میں سو فیصد کارکردگی دکھائیں گے، بابراعظم

Babar Azam will show hundred percent performance in the final against England

میلبرن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف فائنل میں سو فیصد کارکردگی دکھائیں گے۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے میلبرن میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ میچ کا پریشر ہوتا ہے لیکن کوشش کریں گے کہ دباؤ نہ لیں۔ اس …

Read More »

چھوٹی چپقلشوں میں پڑے رہے تو ترقی نہیں کر سکیں گے: صدر عارف علوی

They will not be able to develop if they stay in small pockets: President Arif Alvi

لاہو: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کیلئے ٹیکس نظام میں اصلاحات نا گزیر ہیں، ٹیکس چوری سے ملکی معیشت متاثر ہوتی ہے، ملک بڑی آزمائشوں میں ہے، چھوٹی چھوٹی چپقلشوں میں پڑے رہے تو ترقی نہیں کر سکیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں …

Read More »

کینیا کی پولیس ارشد شریف کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے : ڈی جی ایف آئی اے

Kenyan police involved in Arshad Sharif's target killing: DGFIA

اسلام آباد : وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل محسن حسن بٹ نے کینیا کی پولیس کو ارشد شریف کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث قرار دے دیا۔   تفصیلات کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے محسن حسن بٹ نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں کہا …

Read More »

متنازع ٹوئٹ پر مقدمہ ایف آئی اے کے اختیارات سے تجاوزقرار

The case over the controversial tweet is an infringement of the powers of the FIA

اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹوئٹ پر مقدمے کے اندراج کو ایف آئی اے کے اختیار سے تجاوز قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپریل میں حکومت تبدیلی کی سوشل میڈیا مہم کیس کا فیصلہ جاری کردیا۔جسٹس بابر ستار نے شہری کی درخواست منظور کرتے ہوئے متنازع …

Read More »

پی ایس ایل 8: بابر اعظم کا کراچی کنگز سے راہیں جدا کرنے کا اعلان

PSL 8: Babar Azam announces parting ways with Karachi Kings

کراچی: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کراچی کنگز سے باضابطہ علیحدگی کا اعلان کردیا۔ وہ پاکستان سُپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے۔ پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ایک ٹوئٹر پیغام میں بابر اعظم کی پشاور زلمی میں شمولیت کی تصدیق کی۔ …

Read More »

حکمران اتحاد کے بڑوں کا آپس میں رابطہ، عمران خان کے دباؤ میں نا آنے پر اتفاق

The leaders of the ruling alliance have a meeting, agreeing not to come under pressure from Imran Khan

لندن : حکمران اتحاد کے بڑوں کا آپس میں رابطہ ہوا جس میں عمران خان کے دباؤ میں نا آنے پر اتفاق کیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے رابطے ہوئے۔ ذرائع کےمطابق  رابطوں کے دوران وزیراعظم شہباز شریف، مریم نواز بھی …

Read More »

سزا یافتہ شخص کا ملک کے مستقبل کے فیصلے کرنا المیہ ہے،عمران خان

It is a tragedy for a convicted person to decide the future of the country, Imran Khan

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک سزا یافتہ شخص کا ملک کے مستقل کے فیصلے کرنا المیہ ہے۔ گجرات میں تحریک انصاف لانگ مارچ کے شرکاء سے ویڈیو لنک خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اس شخص …

Read More »