Recent Posts

شیریں مزاری نے جیلوں کی حالت زارسے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کردی

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نےجیلوں کی حالت زار سے متعلق رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کردی، جس پر چیف جسٹس نے کہا عدالت آپ کےکام کوسراہتی ہے، سزا یافتہ مجرم کو بھی جینے کا حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی …

Read More »

وزیر اعظم نے پاکستان کے پہلے پیمنٹ گیٹ وے منصوبے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کے پہلے پیمنٹ گیٹ وے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کاروباری افراد کی سہولت کے لیے نئے اقدامات شروع کر دیے ہیں، اس سلسلے میں چھوٹے پیمانے پر اشیا کی بیرون ملک ترسیل کا نظام …

Read More »

پنجاب سے آٹے کی ترسیل 5 روز سے مکمل بند، پختونخوا میں بحران سر اٹھانے لگا

لاہور: پنجاب سے آٹے کی ترسیل 5 روز سے مکمل بند ہونے کے بعد خیبرپختونخوا میں بحران سر اٹھانے لگا، پشاور میں آٹے کا سٹاک صرف 2 دن کا رہ گیا، ایک ہفتے میں 20 کلو کا تھیلہ 100 روپے مہنگا ہوگیا۔ آٹا ڈیلروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ 5 …

Read More »

آٹا مہنگا ہوتے ہی وزیراعظم نے ایکشن لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو قیمتوں میں کمی کیلئے ٹاسک سونپ دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آٹے کی قیمتوں میں اچانک اضافے کے معاملے پر دو رکنی کمیٹی کو وزیراعلیٰ پنجاب …

Read More »

پی پی غیر جمہوری قوتوں کے راستے کی رکاوٹ ہے، نثار کھوڑو

بہادر قیادت نے آمریت کو شکست دی،فاضل راہو کی برسی پر تقریب سے خطاب فاضل راہو سندھ کا بہادر سپوت تھا،کامران لاکھو،عوامی تحریک نے بھی برسی منائی بدین: بدین کی تحصیل شہید فاضل راہو(گولارچی)کے قصبے راہوکی میں ہاری مزدور جدوجہد کے اہم کردار شہید فاضل راہو کی 33ویں برسی کے …

Read More »

طالبات کو اپنے دفاع کیلئے مارشل آرٹ جیسی گیمز میں بھرپور حصہ لینا چاہیے : منصور اکبر کنڈی

انٹرکالجیٹ تیکوانڈو گرلز چیمپین شپ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر جامعہ زکریا پروفیسر ڈاکٹرمنصور اکبر کنڈی نے کہا ملتان: انٹرکالجیٹ تیکوانڈو گرلز چیمپین شپ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر جامعہ زکریا پروفیسر ڈاکٹرمنصور اکبر کنڈی نے کہا ماضی میں جسمانی ورزش اور صحت پرور …

Read More »

ایل ڈی اے پلازہ آتشزدگی,ریکارڈ جلا نہیں,غائب ہوا: آڈٹ رپورٹ

میٹرو بس اور کلمہ چوک انڈر پاس کا 97 کروڑ 66لاکھ کا ریکارڈ فراہم نہ کیا گیا،سرکاری افسروں نے ریکارڈ نذر آتش ہونے کا موقف اختیار کیا:پی اے سی ٹو میں رپورٹ ڈی جی آڈٹ کی چیف انجینئر ٹیپا سعید اختر، پراجیکٹ ڈائریکٹر خالدعلوی اور ڈی ڈی حماد الحسن سے …

Read More »

ڈی ایچ کیو ہسپتال کے سٹیبلائزیشن سنٹر میں ’’پلے ایریا‘‘ کا افتتاح

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کا یہ احسن اقدام ہے ،ڈپٹی کمشنر چنیوٹ چنیوٹ: ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر زہسپتال چنیوٹ کے سٹیبلائزیشن سنٹر میں بنائے گئے ’’پلے ایریا‘‘ کا افتتاح کر دیا ، پلے ایریا میں غذائی قلت کے باعث داخل ہونے والے بچوں …

Read More »

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ نامکمل قرار

اسلام آباد: سرکاری میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ نامکمل قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے رپورٹس سرکاری میڈیکل بورڈ کو بھجوائیں، سرکاری میڈیکل بورڈ نے رپورٹس نامکمل قرار دیں، نوازشریف کی بلڈ رپورٹس فراہم نہیں کی گئیں۔ذرائع میڈیکل …

Read More »

بنگلا دیش کے خلاف سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری

لاہور: بنگلا دیش کے خلاف سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ آن لائن بکنگ 18 جنوری سے کی جاسکے گی جب کہ مقامی کوریئر کمپنی کے مراکز پر ٹکٹیں 21 جنوری سے دستیاب ہوں گی، سیریز میں شامل تین ٹی ٹوئنٹی میچز 24، 25 اور …

Read More »