Recent Posts

رواں سال کی پہلی ششماہی میں سمارٹ فونز ایپس پر 39.7 ارب ڈالر خرچ کیے گئے

2018ء کی پہلی ششماہی میں سمارٹ فون  ایپس پر تقریباً 40 ارب روپے کی رقم خرچ کی گئی ہے۔ سنسر ٹاور کے پیش کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق  گوگل کے پلے سٹور اور ایپل کے اپ سٹور پر صارفین نے 39.7 ارب ڈالر خرچ کیے۔اعداد و شمار کے …

Read More »

مصنوعی جلد۔سوختہ مریضو ں کے لیے اُمید کی کرن

آصف محمودآپ نے اسپتالوں میں ایسے مریض دیکھے ہوں گے،جو آگ سے جھلس جانے کی وجہ سے تکلیف واذیت میں مبتلا ہوتے ہیں ۔ان کے جھلسے ہوئے چہرے بدنما ہو جاتے ہیں ،لہٰذا وہ اپنا چہرہ یا جسم چھپانے لگتے ہیں۔ ایسے مریض نفسیاتی طور پر آزردگی یا مایوسی کا …

Read More »

آیوڈین کی کمی اور تدارک

شیخ عبدالحمید عابداللہ تعالیٰ نے انسان کو بے شمارنعمتیں عطا کی ہیں ۔ان میں سب سے بڑی نعمت صحت ہے ،اس لیے کہ اگر صحت برقرار ہے تو باقی تمام نعمتوں سے بھی لطف اندوز وفیض یاب ہوا جا سکتا ہے ۔اگر ہم انسانی صحت اور زندگی کے مختلف پہلوؤں …

Read More »

افریقہ کپ آف نیشنز، الجیریا کی ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

قاہرہ الجیریا کی ٹیم افریقہ کپ آف نیشنز فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ الجیریا کی ٹیم نے پری کوارٹر فائنل میچ میں گنی کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 3-0 گول سے ہرا کر ٹورنامنٹ کے ٹاپ ایٹ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ مصر میں جاری ایونٹ میں کھیلے …

Read More »

کوپا امریکہ فٹ بال کپ، میزبان برازیل نویں مرتبہ چیمپئن بن گیا، فائنل میں پیرو کو شکست کا سامنا

ریوڈی جنیرو برازیل کی ٹیم کوپا امریکہ فٹ بال کپ کی چیمپئن بن گئی۔ میزبان برازیل نے کوپا امریکا فٹ بال کپ کے فائنل میچ میں پیرو کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر نویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ایورٹن، گبریل جیسس اور ریچارلیسن نے ایک …

Read More »

اداکار یاسر حسین کی ساتھی ادارکارہ اقرا عزیز کو شادی کی پیشکش

اقرا عزیز نے منگنی کے بعد اپنے جذبات کا اظہار کر دیا، ویڈیو وائرل کراچی : پاکستان کے سب سے بڑے ایوارڈز شو 18ویں لکس اسٹائل ایوارڈز 2019ء کی تقریب گذشتہ روزکراچی میں منعقد کی گئی۔ گذشتہ روز کراچی میں منعقد کیے جانے والے لکس اسٹائل ایوارڈز میں اداکار یاسر حسین نے ساتھی اداکارہ اقرا …

Read More »

دو کروڑ روپے کے زیورات اور کیش لوٹ کر فرار ہونے والی ملازمہ گرفتار

کراچی کے علاقے ٹیپو سلطان میں صفائی کرنیوالی ماسی گھر کا صفایا کرکے کروڑ پتی بن گئی، پولیس نے خاتون کو گرفتار کرکے غیر ملکی کرنسی، 2 کلو سونا اور 21 لاکھ روپے نقدی برآمد کرکے جیل کی بھجوادیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ٹیپو سلطان روڈ پر واقع گھر میں تیس سال سے کام کرنے والی …

Read More »

اداکار یاسر حسین اور اقراء عزیز نے منگنی کرلی

یاسر حسین نے لکس سٹائل ایوارڈ شو کے دروان اداکارہ اقراء سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ان کو شادی کی پیشکش کی،سٹیج پر سب کے سامنے انگوٹھی بھی پہنائی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل لاہور (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 جولائی2019ء) اداکار یاسر حسین اور اقراء عزیز نے منگنی کرلی۔ …

Read More »

سعودی نوجوان انٹرنیٹ کے ہاتھوں یرغمال بن گئے

سعودی لڑکے اور لڑکیاں روزانہ انٹرنیٹ پر اوسطاً 9 گھنٹے گزارتے ہیں جدہ  انٹرنیٹ کے حوالے سے دُنیا بھر میں تحقیق کرنے والی عالمی ایجنسی سیسکو نے سعودی عرب کے حوالے سے اپنی تازہ ترین رپورٹ شائع کی ہے جس کے مطابق سعودی نوجوانوں میں انٹرنیٹ کا جنون بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔سعودی لڑکے اور لڑکیاں روزانہ …

Read More »

مریم نواز کی گاڑی بغیرٹول ٹیکس موٹروے سے گزرگئی، مراد سعید

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازکی گاڑی بغیر ٹول ٹیکس موٹروے سے گزر گئی،جس پر وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید برہم ہوگئے، انہوں نے کہا کہ مریم نواز کو ٹول ٹیکس جرمانے سمیت ادا کرنا ہوگا۔مریم نواز کو کل ٹول ٹیکس اور جرمانے کا نوٹس بھیجوں گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز آج منڈی بہاوٴالدین …

Read More »