Recent Posts

جب وزیراعظم عمران خان کہیں گے سندھ میں بھی تبدیلی آ جائے گی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کادور ختم،لوگ موروثی غلامی سے آزاد ہونا چاہتے ہیں،فواد چودھری

  بات صرف پنجاب کی نہیں سندھتک چلی گئی ہے۔موجودہ حکومت میں پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتوں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو جس قدر دھچکا پہنچا ہے ا س قدر کبھی تاریخ میں نہیں پہنچا تھا۔ گزشتہ الیکشن کے دنوں میں بھی ان دونوں پارٹیوں کے ارکان بھاگ بھاگ کر پی ٹی آئی میں آ گئے تھے اور اب بھی کئی …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی کمپنیوں کو ہواوے سے کاروبار کرنے کی اجازت دیں گے

ایک ماہ کی پابندی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ وہ امریکی کمپنیوں کو ہواوے سے کاروبار کرنے اور اسے آلات فراہم کرنے کی اجازت دے  دیں گے۔ امریکی صدر نے یہ بات اوساکا، جاپان میں ہونے والی جی 20 سمٹ میں کی۔ انہوں نے سمٹ میں …

Read More »

آصف علی زرداری کو پارک لین کیس میں بھی گرفتار کر لیا گیا

 یکم جولائی 2019ء) سابق صدر آصف علی زرداری کو پارک لین کیس میں بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نیب نے پارک لین کیس میں بھی آصف زرداری کی گرفتاری ڈال دی ہے۔نیب ذرائع کا کہنا ہے کہبلاول بھٹو زرداری بھی پارک لین کیس میں ملزم ہیں۔جب کہ آصف زرداری پر …

Read More »

یاسر حسین کا رواں سال شادی کرنے کا عندیہ

 پاکستانی اداکار یاسر حسین نے رواں سال شادی کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یاسر حسین نے انسٹاگرام پر سوالات و جوابات کا سیشن کیا جس میں ان سے شادی2020میں کرنے بارے سوال کیا گیا جس پر انہوں نے کہا کہ جی نہیں میں 2019ء میں شادی کروں گا ،شادی میں بلانے …

Read More »

کویت میں نیا اقامہ سسٹم غیر مُلکیوں کے لیے دردِ سر بن گیا اقامے پر عربی میں نام کےغلط ترجمے کی درستگی کے لیے گھنٹوں قطاروں میں لگنا پڑتا ہے

کویت میں رواں سال 10 مارچ سے نیا اقامہ سسٹم متعارف کرایا گیا ہے ، اس طرح سے پہلے والا نظام جس میں پاسپورٹس پر اقامہ اسٹیکر لگایا جاتا تھا ۔ اب وہ کارآمد نہیں رہا۔ اس نئے اقامہ سسٹم کے باعث وہ تارکین جن کے اقامہ کارڈ میں نام عربی میں …

Read More »

ورلڈ کپ،پاکستان سیمی فائنل کیلئے کیسے کوالیفائی کرسکتا ہے،جانئے سرفراز الیون کو بنگلہ دیش کیخلاف جیت کے ساتھ انگلینڈ کی نیوزی لینڈ سے ہار درکار

 انگلینڈ کی بھارت کے خلاف جیت کے بعد اب پاکستان کے لیے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنانا مزید مشکل ہوگیاہے۔ گرین شرٹس کو اب میگا ایونٹ کے سیمی فائنل میں رسائی پانے کے لیے بنگلہ دیش کے خلاف کامیابی حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ یہ دعا بھی مانگنی ہوگی کہ انگلینڈ کو نیوزی لینڈ کے …

Read More »

فلم ’’باجی‘‘ میں کام کرنا میری قسمت میں تھا، آمنہ الیاس

 پاکستانی اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ فلم ’’باجی‘‘ کیلئے میں پہلا انتخاب نہیں ہوں لیکن اس میں کام کرنا میری قسمت میں تھا۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ ہر کوئی جانتا ہے کہ فلم ’’باجی‘‘ کیلئے میں پہلا انتخاب نہیںتھی …

Read More »

پاکستان میں مہنگائی بڑھے گی،عالمی ایجنسی کی رپورٹ نے حکومتی پالیسیوں کا بھانڈہ پھوڑ دیا

   پاکستانیو! گھبرانا نہیں ہے سے لے کر میں ان کو رلاﺅں گاتک……کئی ایسے لالی پاپ ہیں جو پی ٹی آئی حکومت نےالیکشن سے پہلے اور بعد میں اپنی قوم کو دیے۔پاکستانی قوم کے نصیب ہی ایسے پھوٹے ہیں کہ جو بھی حکمران آتے ہیں وہ اپنے اللے تللوں میں ایسے محو ہوتے …

Read More »

صاف بات کرنے کی عادی ہوں ،کسی کی دھمکیوں سے نہیں ڈرتی، وینا ملک

   27 جون2019ء)اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ وہ صاف بات کرنے کی عادی ہیں اور کسی کی دھمکیوں سے نہیں ڈرتیں۔ جمعرات کو ایک ٹویٹ میں وینا ملک نے کہا کہ ان کے خلاف کیس دائر ہونے کے بعد انہیں دھمکیاں بھیمل رہی ہیں لیکن ان دھمکیوں سے …

Read More »

دُبئی: سوشل میڈیا پر بغیر لائسنس آن لائن سیل پر لاکھوں درہم کا جرمانہ ہو گا

متحدہ عرب امارات کے حکام کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ اماراتی سرزمین پر موجود کوئی شخص اگر سوشل میڈیا پر بغیر لائسنس کے مصنوعات کی فروخت میں ملوث پایا گیا تو اُسے پانچ لاکھ درہم تک کا خطیر جرمانہ ہو سکتا ہے۔ یہ پابندی آن لائن کیٹرنگ سروس مہیا کرنے والے، درزی …

Read More »