Recent Posts

ایلس ویلز کی افغان امن عمل میں تعاون پر پاکستان کے کردار کی تعریف

واشنگٹن : امریکی نائب وزیرخارجہ جنوبی ایشیا ایلس ویلز نےافغان امن عمل میں تعاون پر پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطےکےامن وسلامتی کے لئے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نائب وزیرخارجہ جنوبی ایشیا ایلس ویلز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان،امریکاکے تعلقات …

Read More »

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا

اسلام آباد : وزیراعظم نے وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کرنے کی منظوری دے دی ، کورونا سے معیشت کو نقصان کی وجہ سے بجٹ اہداف کم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا، وزیراعظم عمران …

Read More »

اب تک7 ارب87 کروڑ روپےکی رقم مستحقین میں تقسیم کرچکے، عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اب تک7 ارب87 کروڑ روپےکی رقم مستحقین میں تقسیم کرچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ مستحق خاندانوں کی معاونت کا بڑا پروگرام ہماری حکومت نے دیا،اب تک 7 ارب87 کروڑ روپےکی رقم مستحقین میں …

Read More »

’وفاق نے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے اب تک کوئی بھرپور تیاری نہیں کی‘

کراچی: وزیرزراعت سندھ محمد اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ وفاق نے ٹڈی دل کے خاتمے کی اب تک کوئی بھرپور تیاری نہیں کی، ٹڈیوں کے خاتمے کے لیے سندھ کی مدد کرنے پر پاک فوج کے شکر گزار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرزراعت سندھ محمد اسماعیل راہو کا ٹڈی …

Read More »

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں بجلی و گیس کا بحران سنگین , لوڈشیڈنگ جاری

ملتان :ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں بجلی و سوئی گیس کا بحران سنگین ہوگیا، رمضان المبارک کے دوران بھی عوام کو گیس کی لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ مختلف علاقوں میں رات کے وقت گیس کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔ سحر و …

Read More »

اوپن یونیورسٹی:سمسٹر خزاں میٹرک، ایف اے کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2019ء کے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا، موجودہ صورتحال کے پیش نظر طلبہ کو سمسٹر ضائع ہونے سے بچانے کیلئے یونیورسٹی نے مستقل تشخیص (Continuous Assessment) کی بنیاد پر پروموٹ کردیا۔ یہ فیصلہ یونیورسٹی کی اکیڈمک …

Read More »

حکومت نمازوں کی ادائیگی میں رکاوٹ نہ ڈالے ،قاری عثمان

کراچی: علما کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے جمعۃ الوداع، طاق راتوں اور عید الفطر کی نماز میں احتیاطی تدابیر کا خیال رکھا جائے ، سندھ حکومت رمضان کے آخری عشرے کے چند ایام کی نمازوں کی ادائیگی میں رکاوٹ نہ ڈالے ۔ وہ پیر کالونی،گلشن غازی، فرنٹیئر کالونی میں …

Read More »

ٹرین آپریشن بحال، ریلوے سٹیشن کی رونقیں جزوی لوٹ آئیں

فیصل آباد: ٹرین آپریشن بحال ہونے کے بعد ریلوے سٹیشن کی رونقیں بحال ہو گئیں گزشتہ روز فیصل آباد ریلوے سٹیشن سے اپ اور ڈاؤن کی چار ٹرینیں مسافروں کو لیکر روانہ ہوئیں اور باقی شہروں سے مسافر فیصل آباد پہنچے ریلوے سٹیشن پر کورونا وائرس سے بچاو کے سخت …

Read More »

صفائی کمپنی میں 10 برس سے رائج ٹھیکیداری نظام ختم

لاہور :لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں 10 برس سے رائج ٹھیکیداری نظام کو ختم کردیا گیا،7152ملازمین کو کمپنی کے پے رول پر رکھ لیا گیا۔ ٹھیکیداری نظام سے چھٹکارے پر کمپنی کو سالانہ 18کروڑ کی بچت ہوگی اور ملازمین کو بروقت تنخواہوں کی ادئیگی کے ساتھ ساتھ ملازمین کو گروپ …

Read More »

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے گی

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہوگا ، جس میں چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق چینی بحران سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی، وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ …

Read More »