Home / پاکستان / کراچی میں قانون کے رکھوالے ہی شہریوں کو اغواء کرنے لگے

کراچی میں قانون کے رکھوالے ہی شہریوں کو اغواء کرنے لگے

جب قانون کے رکھوالے ہی شہریوں کو اغواء کرنے لگیں تو عوام کس سے اپنے جان و مال کے تحفظ کی امید باندھیں۔

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے انسپکٹر نے شفیق موڑ کے قریب کار شوروم مالک کو کار سے اتار کر اغوا کیا، مغوی کی بیوی کو فون کرکے پہلے 15 لاکھ اور پھر 7 لاکھ تاوان مانگا گیا۔

اغواء میں ملوث انسپکٹر ملک اشرف اعوان کو گرفتار کرکے شوروم مالک کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔

پولیس نے انسپکٹر اشرف اعوان اور دیگر اہلکاروں کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کر لیا۔

About Rana Usman

Check Also

Shahbaz Sharif statement

نیب کا بس چلے تو پورے پاکستان کے کیسز مجھ پر ڈال دے: شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے نیب کا بس چلے تو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *