Home / پاکستان / کراچی میں اسلحہ کے بعد اب پتھروں سے زخمی کرکے وارداتوں کا انکشاف

کراچی میں اسلحہ کے بعد اب پتھروں سے زخمی کرکے وارداتوں کا انکشاف

کراچی میں پستول اور چاقو کے بعد اب پتھروں سے ڈرا کر اور زخمی کرکے لوٹ مار کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا میں گاڑیوں پر پتھر مار کر شہریوں کو زخمی کیا جاتا ہے جب کہ پتھروں سے گاڑیوں کے شیشے توڑنےکے بعد کار سوار کولوٹ لیا جاتا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس گروہ کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ملزمان نے ایسی درجنوں وارداتیں کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

About Rana Usman

Check Also

Court orders to separate trial of Shahbaz Sharif's wife and children

عدالت کا شہباز شریف کی اہلیہ اور بچوں کا ٹرائل علیحدہ کرنے کا حکم

لاہور : احتساب عدالت نے شہبازشریف کی اہلیہ،بچوں کاٹرائل علیحدہ کرنےکاحکم دے دیا اور شہباز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *