Home / پاکستان / ’کل سندھ بھر میں چھٹی کا اعلان‘

’کل سندھ بھر میں چھٹی کا اعلان‘

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کل سندھ بھر میں چھٹی کا اعلان کردیا۔

کراچی میں طوفانی بارشوں کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کل سندھ بھر میں چھٹی کا اعلان کردیا۔

مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی ادارے کل بند رہیں گے، اہم خدمات انجام دینے والے ادارے کھلے رہیں گے۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بلدیات، صحت، واٹر بورڈ، پی ڈی ایم اے، ریونیو دفاتر کھلے رہیں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل حکومت کی جانب سے 9 اور 10 محرم الحرام کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔

About Rana Usman

Check Also

Election Commission releases schedule

اسلام آباد کی نشست پر ضمنی انتخاب الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے میئر اسلام آباد کی نشست پر ضمنی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *