Home / پاکستان / پاکستان، انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 آج کھیلا جائیگا

پاکستان، انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور انگلينڈ کے درميان تين ٹی ٹوئنٹی ميچز کی سيريز کا پہلا ميچ آج مانچسٹر ميں ہوگا جوکہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے شروع ہوگا۔

پاکستان ٹيم کی قيادت بابر اعظم کریں گے جبکہ ٹیم میں تجربہ کار محمد حفيظ اور شعيب ملک بھی شامل ہیں۔ نوجوان حارث رؤف اور محمد حسنين بھی اسکواڈ کا حصہ ہے۔

دونوں ٹيميں اب تک 15 ٹی ٹوئنٹی ميچز ميں ٹکرائی ہيں جہاں 10 ميں انگلينڈ کو اور 4 ميں پاکستان کو کاميابی ملی۔ انگلش ٹيم کی قيادت ايون مورگن کریں گے۔

پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔ تین میچز کی سیریز میں ایک ٹیسٹ میں انگلینڈ کو کامیابی ملی تھی جبکہ باقی دو ٹیسٹ ڈرا ہوگئے تھے۔

ٹیسٹ سیریز میں انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے اپنی 600 وکٹیں پوری کیں۔

About Rana Usman

Check Also

Election Commission releases schedule

اسلام آباد کی نشست پر ضمنی انتخاب الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے میئر اسلام آباد کی نشست پر ضمنی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *