Home / پاکستان / میرا کے اسٹیج ڈرامے کے دوران نامعلوم ملزمان کی فائرنگ

میرا کے اسٹیج ڈرامے کے دوران نامعلوم ملزمان کی فائرنگ

فیصل آباد میں اداکارہ میرا کے اسٹیج ڈرامے کے دوران سبینہ تھیٹر کے باہر نامعلوم موٹر سائیکل سوار فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق فیکڑی ایریا کے علاقے میں واقعہ سبینہ تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈارمے کے دوران نامعلوم ملزمان نے تھیٹر کے باہر فائرنگ کی اور فرار ہو گئے جس سے باہر کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: چاغی: کار اور کوچ میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

فائرنگ کے وقت اداکارہ میرا بھی اسٹیج پر موجود تھیں، فائرنگ سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا۔

اطلاع ملنے پر پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر واقعے کی تحقیقات شروع کر دی۔

About Rana Usman

Check Also

Court orders to separate trial of Shahbaz Sharif's wife and children

عدالت کا شہباز شریف کی اہلیہ اور بچوں کا ٹرائل علیحدہ کرنے کا حکم

لاہور : احتساب عدالت نے شہبازشریف کی اہلیہ،بچوں کاٹرائل علیحدہ کرنےکاحکم دے دیا اور شہباز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *