Home / پاکستان / فلم ’دہلی گیٹ ‘کا ٹیزر عید الفطر پر جاری کیا جائیگا

فلم ’دہلی گیٹ ‘کا ٹیزر عید الفطر پر جاری کیا جائیگا

پاکستانی نئی فلم ’دہلی گیٹ ‘ کے ٹیزر کا اعلان کردیا گیا، فلم کا ٹیزر عید الفطر کے موقع پر جاری کیا جائے گا۔

فلم دہلی گیٹ ہدایت کار ندیم چیمہ کے مطابق اس فلم کا ٹیزر چاند رات کو جاری کیا جائے گا۔

فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار شمعون عباسی نے سماء ڈیجیٹل کو اس حوالے سے بتایا کہ فلم کے ٹیزر کو عیدالفطر پر ریلیز یا جائے گا تاہم فلم کو سنیما گھروں میں ریلیز کرنے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

ندیم چیمہ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں اداکار یاسر خان ۔ جاوید شیخ ، شفقت چیمہ اور شمعون عباسی جلوہ گر ہوں گے ۔

About Rana Usman

Check Also

اسپتالوں کی صورتحال سے متعلق غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں،یاسمین راشد

لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ اسپتالوں کی صورتحال سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *