Home / پاکستان / اسلام آباد / ملک میں کورونا سے مزید6افراد جابحق ، 671ئےکیسرپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید6افراد جابحق ، 671ئےکیسرپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے 671نئے کیسز سامنے آگئے ، جبکہ مزید6افراد وائرس کے باعث جہاں فانی سے چلے گئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرو ل سینٹر کی جانب سے جاری ہونے والے اعدادو شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے زیرعلاج مریضوں کی تعداد 8ہزار 473رہ گئی ہے اور 3 لاکھ3 ہزار62 صحتیاب ہو چکے ہیں۔

24 گھنٹوں میں کورونا کے 661 نئے کیسز اور 6 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔پاکستان میں کورونا سے جاں بحق افرادکی مجموعی تعداد 6ہزار558 ہوگئی ہے اور اب تک3 لاکھ18ہزار 266 کیسز رپورٹ ہوئے۔

سندھ میں مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 39 ہزار 910 نجاب میں ایک لاکھ 484یبرپختونخوا 38 ہزار 273 اسلام آباد میں 17 ہزار 210بلوچستان میں 15 ہزار 498 آزاد کشمیر

2 ہزار 991 اورگلگت بلتستان میں 3 ہزار 900 تعداد ہوگئی۔جبکہ کورونا وائرس کے باعث پنجاب میں 2 ہزار 248 اور سندھ میں 2 ہزار 541 اموات ہو چکی ہیں۔ خیبر پختونخوا میں اموات کی تعداد ایک ہزار 263اسلام آباد میں 188 بلوچستان میں 146گلگت بلتستان میں 89 اور آزاد کشمیر میں 77 ہو گئی ہے۔

About Rana Usman

Check Also

Increase in Corona cases

کورونا کیسز میں اضافہ: میو اسپتال کا آپریشن تھیٹر بند

لاہور : کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر لاہور کے میو اسپتال میں روٹین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *