Home / پاکستان / اسلام آباد / کورونا وبا سے ہلاکتوں میں کمی؛ 24 گھنٹوں میں 2 افراد جاں بحق

کورونا وبا سے ہلاکتوں میں کمی؛ 24 گھنٹوں میں 2 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 افراد انتقال کر گئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 39 ہزار067 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 483 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

گزشتہ روز اس وبا نے مزید 2 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 1.23 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 503 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

About Junaid

Check Also

Journalist Imran Riaz Khan arrested from Islamabad Toll Plaza

صحافی عمران ریاض خان اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار

سینئر صحافی عمران ریاض خان کو اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ اے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *