اسلام آباد: پارٹی پالیسی سے انحراف پر کیا سزا ہوگی ؟ سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل کرلی، فیصلہ آج شام ساڑھے پانچ بجے سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے صدارتی ریفرنس پر …
Read More »عمران خان کی سکیورٹی پرپولیس، ایف سی اور رینجرز تعینات
موجودہ حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی سکیورٹی کے لیے فول پروف انتظامات کرنے کے احکامات جاری کر رکھے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے عمران خان کے سکیورٹی پروٹوکول سے متعلق واضح ہدایات جاری کر رکھی ہیں کہ سابق وزیراعظم کی سکیورٹی کے لیے فورسز کی تعیناتی یقینی …
Read More »عمران نیازی بزدل شخص کا نام، باز نہ آئے تو جیلوں کے دروازے کھول دیں گے: حمزہ
گجرات: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی بزدل شخص کا نام، بہادر موت سے نہیں ڈرتے، یہ روز نیا تماشا لگاتے ہیں، باز نہ آئے تو جیلوں کے دروازے کھول دیں گے۔ گجرات میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے …
Read More »فوج پہلی بار غیرسیاسی ہوئی خواہش ہے ایسے ہی رہے،آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پہلی بار فوج غیرسیاسی ہوئی تو مجھے جنرل قمر جاوید باجوہ کو سیلوٹ نہیں کرنا چاہیے، ہمیں پتہ چل گیا کہ وہ غیر سیاسی رہ سکتے ہیں ،خواہش ہے کہ وہ ایسے ہی رہے۔ کراچی میں دوران پریس کانفرنس آصف علی …
Read More »مفتاح اسماعیل پیٹرولیم لیوی سے متعلق سابقہ حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدہ سامنے لے آئے
وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی میں اضافے سےمتعلق تحریک انصاف کی حکومت کا آئی ایم ایف سے کی گیا معاہدہ سامنےلےآئے۔ مفتاع اسماعیل نے ٹوئٹر پر معاہدے کی دستاویز ات کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جس کے مطابق سابق حکومت نے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا کہ …
Read More »وزیراعظم شہبازشریف کی روضہ رسولﷺ پردو بارحاضری،آج جدہ جائینگے
وزیراعظم شہبازشریف نمازجمعہ مسجدِ نبوی ﷺ میں ادا کرینگے وزیراعظم شہبازشریف اپنے وفد کے ہمراہ اس وقت سعودی عرب میں ہیں۔ انہوں نے آج ایک بار پھر مسجد نبویﷺ میں وفد کے ہمراہ روضہ رسولﷺ پرحاضری دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے گزشتہ روز بھی روضہ رسولﷺ پرحاضری دی تھی۔ وزیراعظم نے …
Read More »قاسم سوری پر اسلام آباد کی کوہسار مارکیٹ میں حملہ
اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری پر اسلام آباد کی کوہسار مارکیٹ میں حملہ کیا گیا۔ سیاسی گہما گہمی تشدد کا رخ اختیار کرنے لگی۔ اسلام آباد میں سابق اسپیکر قاسم سوری اور ان کے ساتھیوں پر نامعلوم ملزمان نے حملہ …
Read More »ایلون مسک نے 44 ارب ڈالرز میں ٹوئٹر خرید لیا
دنیا کی مہنگی ترین بزنس ڈیل فائنل ہو گئی ، جس کے نتیجے میں امریکی کمپنی ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کو تقریباً 44 ارب ڈالرز میں خریدنے کا معاہدہ کرلیا ہے۔ معاہدے کے مطابق ایلون مسک ٹوئٹر کی …
Read More »وزیراعظم کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب، شریف فیملی کے 16 ارکان بھی جائینگے
اسلام آباد: وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق شہباز شریف 28 اپریل کو برادر اسلامی ملک جائیں گے، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، اختر مینگل، خالد مقبول …
Read More »کل سیاست کا اہم دن، پیر کوسیاست سے ریٹائرہو رہا تھا، فوری الیکشن ضروری:شیخ رشید
اسلام آباد : وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نہیں پتہ پرسوں سیاست میں ہونا ہے یا کہاں ہونا ہے، چور عمران خان کے خلاف اکھٹے ہوئے ہیں، لیکن میں عمران خان کے ساتھ ڈٹ کرکھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا، جو نسلی اصلی ہوتا ہے وہ امتحان کے وقت …
Read More »