Home / 5 پی ایس ایل

5 پی ایس ایل

وطن واپسی سے قبل سیمی کا پاکستانیوں نام پیغام

پشاور زلمی کے ہیڈکوچ ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باوجود پاکستان میں پی ایس ایل کا انعقاد کامیاب رہا۔ پاکستان سے بھرپور محبتیں سمیت کر وطن لوٹنے سے قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈیرن سیمی نے پاکستانیوں کے نام اپنا خصوصی پیغام لکھا۔انہوں …

Read More »

پی ایس ایل سیمی فائنلز اور فائنل غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

ملک میں بڑھتے کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو فوری طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر آج ہونے والے ایونٹ کے دونوں سیمی فائنلز اور کل (18 مارچ) کو ہونے …

Read More »

پی ایس ایل کے سیمی فائنل کے لیے چاروں ٹیموں کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 کے آخری گروپ میچ میں دفاعی چمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مطلوبہ رن ریٹ پر فتح حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد سیمی فائنل کے لیے چار ٹیموں کا حتمی فیصلہ ہوگیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کراچی کنگز کو …

Read More »

واٹسن نے پاکستانی فاسٹ بولنگ کو چلینج قرار دیدیا

کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آسٹریلوی بیٹسمین شین واٹسن نے پاکستانی فاسٹ بولرز کی تعریف کرتے ہوئے پیسرز کو چیلنجنگ قرار دے دیا۔ کراچی کنگز کے خلاف مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے والے شین واٹسن نے کہا کہ پی ایس ایل میں ہر ٹیم کے ساتھ بہترین …

Read More »

پی ایس ایل کے لاہور میں بقیہ میچز بھی شائقین کے بغیر کروانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے حکومت پنجاب کی سفارش پر ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے لاہور میں شیڈول بقیہ میچز قذافی اسٹیڈیم کے بند دروازوں میں منعقد کروانے کا اعلان کردیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ ایونٹ …

Read More »

کورونا وائرس کا خطرہ: 10 غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل سے دستبردار

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پیشکش کے بعد 10 غیر ملکی کھلاڑی اور ایک کوچ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے فوری طور پر دستبردار ہو گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی …

Read More »

ٹیم کی کامیابی پر خوش ہوں، بابر دنیا کا نمبر ون کھلاڑی ہے، عماد وسیم

کراچی: کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا ہے کہ ٹیم کی کامیابی پر خوش ہوں، بابر اعظم دنیا کا نمبر ون کھلاڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا ہے کہ ٹیم کی کامیابی پر خوش ہوں، شرجیل خان …

Read More »

پشاور زلمی کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پشاور زلمی کو سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔اس کے ساتھ لاہور قلندرز کے دلبر حسین کو بھی کھلاڑیوں اور پلیئر سپورٹ اہلکاروں کے لیے طے کردہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ضابطہ اخلاق …

Read More »

پی ایس ایل فائیو میں ’ڈنک ببل چیلنج‘ کا آغاز

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل فائیو میں ڈنک ببل چیلنج کا آغاز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے ڈنک ببل چیلنج کا آغاز کیا گیا ہے، فاسٹ بولر حسن علی نے بین ڈنک کی طرح ببل پھلانے کی کوشش کی …

Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ‘سخت شیڈول’ پر پی سی بی پر برہم

کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پرفارمنس کچھ خاص نہیں اور فرنچائز کا ماننا ہے کہ مسلسل سفر کرنے کے شیڈول نے ان کی کارکردگی کو متاثر کیا ہے۔ دفاعی چیمپیئنز نے ٹورنامنٹ میں 8 میچز کھیلے ہیں جس میں سے صرف 3 میں …

Read More »