گلگت : گلگت بلتستان کے سیاحت اور کھیلوں کے محکمے نے اعلان کیا ہے کہ تین روزہ شندور پولو فیسٹیول آج سے شروع ہوگا۔ بارہ ہزار 600 فٹ بلندی پر واقع دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ میں اس سال پھر میلا سجنے کو تیار ہے ، پولو گرائونڈ …
Read More »پاکستانی باڈی بلڈر نے مسل مینیا ورلڈ چیمپئن شپ جیت لی
میامی:پاکستان کے باڈی بلڈر اوصف یعقوب نے امریکہ میں ہونے والی مسل مینیا ورلڈ چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں اوصف نے کہا کہ بھارت، ملیشیا سمیت پوری دنیا سے لوگ مسل مینیا ورلڈ چیمپئن شپ جیتنے کے لیے آئے تھے مگر اللہ کا …
Read More »بابراعظم نے کوہلی، کیون پیٹرسن کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ویرات کوہلی اور سابق انگلش بلےباز کیون پیٹرسن کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ کرک اسٹیٹس کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی20 فارمیٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ دنوں تک ٹاپ پوزیشن حاصل رکھنے کا ایک اور ریکار اپنے نام کرچکے …
Read More »مجھ سے متعلق رپورٹ منظر عام پر لائی جائے، احمد شہزاد کا پی سی بی سے مطالبہ
لاہور: ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزادنے پی سی بی سے مطالبہ کیا ہےکہ ان سے متعلق رپورٹ منظر عام پر لائی جائے. لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ سابقہ ٹیم مینجمنٹ کی طرف سے ان کے خلاف جمع کرائی گئی رپورٹ نے ان کے کرئیر …
Read More »پاک سری لنکا سیریز: قومی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا
لاہور: چیف سلیکٹر محمد وسیم نے دورہ سری لنکا کے لیے 18 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے قومی ٹیم کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان …
Read More »لندن: ظہیر عباس کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ایشین بریڈ مین ظہیر عباس لندن کے ایک اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں داخل ہیں ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق دو دن پہلے ظہیر عباس کو لندن کے سینٹ میری اسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور اس وقت …
Read More »ون ڈے سیریز،سری لنکا نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
کولمو: سری لنکا اور آسڑیلیا کے درمیان جاری ایک روزہ میچز کی سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے مہمان ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ کولمبو میں کھیلے گئے اس میچ میں آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز …
Read More »فٹبال ورلڈ کپ 2026 کن شہروں میں ہوگا؟ اعلان ہو گیا
فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی، فیفا نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ 2026 کے ورلڈ کپ کے میچز 11 امریکی شہروں کے ساتھ ساتھ میکسیکو کے 3 میزبان مقامات اور 2 کینیڈا …
Read More »ون ڈے سیریز: پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سوئپ
پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر کلین سوئپ مکمل کرلیا۔ پاکستان کے 270 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 38 ویں اوور میں 216 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔عقیل حسین 60 رنز بناکر نمایاں …
Read More »دوسرا ون ڈے، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 120 رنز سے شکست دیدی
ملتان :- دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 120 رنز سے شکست دیدی۔ ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 276 رنز کا ہدف دیدیا۔ قومی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں پر …
Read More »