Home / پاکستان (page 5)

پاکستان

مفرو ڈکٹیٹر کو نوٹس بھیجا جاتا ہے اور نہ گرفتار کیا جاتا ہے: بلاول

Bilawal bhutto tweet

بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے بوکھلائے عمران خان اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں، اپوزیشن سے وابستہ سیاست دانوں کو نوٹس بھیجنا اور گرفتار کرنا عمران خان کی …

Read More »

شہبازشریف کی گرفتاری پر مریم نواز کا موقف بھی آگیا

Maryam Nawaz tweet

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کی گرفتاری پر مریم نواز کا موقف بھی آگیا، مریم نواز نے ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئیٹ میں لکھا کہ ” شہباز شریف کا صرف یہ قصور ہے کہ اس نے نواز شریف کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ اس نے جیل جانے کو ترجیح …

Read More »

ضمانت مسترد ، نیب نے شہبازشریف کو گرفتار کرلیا

Shahbaz Sharif arrestedShahbaz Sharif arrested

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے اپوزیشن شہبازشریف کی عبوری ضمانت مسترد کردی ، جس کے بعد نیب حکام نے شہبازشریف کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس سرداراحمدنعیم کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کا کیس میں اپوزیشن …

Read More »

کے الیکٹرک نے ایک بار پھر ایس ایس جی سی کو ذمہ دار قرار دے دیا

K Electric held the SSGC responsible

کراچی: بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک نے ایک بار پھر کراچی کے لاکھوں لوگوں کو بدترین لوڈ شیڈنگ کے عذاب میں دھکیلنے کی ذمہ داری سوئی سدرن گیس کمپنی پر ڈال دی۔ کے الیکٹرک کے ترجمان نے تازہ بیان میں کہا ہے کہ سائٹ اور کورنگی کے پاور پلانٹس …

Read More »

پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کے لیے اہم قدم

clean water supply in Punjab

لاہور: پنجاب آب پاک اتھارٹی کے لیے ڈاکٹر شکیل خان چیئرمین منتخب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے اہم قدم کے طور پر آب پاک اتھارٹی کے چیئرمین کے عہدے پر ڈاکٹر شکیل خان کی تقرری کے لیے سی ای …

Read More »

کراچی نوری آباد کے قریب وین میں آتش زدگی، اموات 17 ہو گئیں

fire broke out in a van

کراچی: دو دن قبل سپر ہائی وے پر نوری آباد کے قریب حیدر آباد سے کراچی آنے والی وین میں آگ لگنے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد آج 17 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپر ہائی وے وین حادثے کا ایک اور زخمی سول اسپتال میں آج دم …

Read More »

حمزہ علی عباسی کی شوبزمیں واپسی

Hamza Ali Abbasi returns to showbiz

طویل عرصے سے اسکرین سے غائب حمزہ علی عباسی ایک بارپھراپنے مداحوں کو اسکرین پر نظر آنے کیلئے تیار ہیں۔ ڈرامہ سیریل ” پیارے افضل ” سے بے پناہ شہرت حاصل کرنے والے حمزہ نے شادی کے بعد شوبزسے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے اپنا وقت دین کی تبلیغ کیلئے …

Read More »

افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

Afghan Reconciliation Council

اسلام آباد: افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ افغان رہنما عبد اللہ عبداللہ پاکستان کے دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گئے، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ان کا استقبال کیا۔ عبداللہ عبداللہ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران …

Read More »

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچیں گے

PM Imran Khan will arrive in Peshawar

پشاور: وزیر اعظم عمران خان صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور کے دورے پر پہنچیں گے، وزیر اعظم سے گورنر اور وزیر اعلیٰ ملاقاتیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچیں گے، وزیر اعظم سے گورنر، وزیر اعلیٰ اور صوبائی کابینہ …

Read More »

گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا کے9 مریض چل بسے، 566 نئے کیسز رپورٹ

patients of Corona

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 3لاکھ دس ہزار سے زائد ہوگئی، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 9افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 566 نئے کیسز رہورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں24گھنٹے میں کورونا وائرس کے9مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد مجموعی طور پر کورونا سےاب تک …

Read More »