Home / پاکستان (page 432)

پاکستان

ساحلی پٹی سے نکلنے والا کچراسمندر برد کرنے پر4اداروں کو نوٹس

کراچی : ادارہ تحفظ ماحولیات سندھ نے کراچی کی ساحلی پٹی سے نکلنے والا کچرہ سمندر برد کرنے پر چار ذمہ دار اداروں کو ماحولیاتی نوٹس دے دیا ہے اس ضمن میں وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون، ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی اور ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب بھی صوبے …

Read More »

اے پی ایس شہدا کی یاد میں پنجاب کالج میں تقریب کا انعقاد

یونیورسٹی آف ایجوکیشن ، سنٹر فار پالیسنگ اینڈ سکیورٹی، جی سی یو میں بھی پروگرامات سانحہ پشاور سکول کمیشن کی رپورٹ جاری کرنے کے مطالبے کی قرارداد اسمبلی میں جمع لاہور : سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا کی یاد میں مختلف مقامات پرتقریبات منعقد ہوئیں ۔تفصیلات کے مطابق …

Read More »

وزیر اعظم عمران خان سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا پہنچ گئے

جنیوا: وزیر اعظم عمران خان سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر پاکستانی سفیر نے ان کا استقبال کیا، وزیر اعظم آج اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سوئٹزر لینڈ میں منعقد ہونے والے عالمی مہاجرین فورم میں شرکت …

Read More »

یوٹیلیٹی سٹورز;مہنگی چینی کی فروخت پر پابندی

پنجاب حکومت نے چینی کی قیمت 70،وفاق نے 69 مقررکی ، سٹورز75 روپے بیچ رہے تھے ،ضلعی انتظامیہ نے پابندی لگائی ، ناجائز منافع خوری کی اجازت نہیں :ڈپٹی کمشنر فیصل آباد: اداروں میں رابطوں کا فقدان،پنجاب حکومت کی جانب سے اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت 70روپے فی کلوگرام …

Read More »

پنجاب کالج میں انٹر کالجز مقابلہ حسن قرأت اور نعت کا انعقاد

مقابلہ قرأت میں بسمہ پہلی ، ایمان فاطمہ دوسری اور عائشہ نے تیسری پوزیشن لی نعت میں صنم پہلی، زویا دوسری اور مریم تیسرے نمبر پر رہی ،انعامات تقسیم ملتان: پنجاب کالجز ملتان میں گزشتہ روز انٹر کالجز مقابلہ حسن قرأت اور نعت کا انعقاد کیا گیا ،مقابلہ حسن قرأت …

Read More »

چیئرمین نیب بتائیں پہلے ہوائیں کہاں سے آرہی تھیں، شاہد خاقان

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سارے کرپٹ لوگ پی ٹی آئی میں ہیں، ٹیکس چور پی ٹی آئی میں بیٹھے ہیں، بات چیت کس بات پر کریں؟ کیا ضمیر بیچ دیں، چیئرمین نیب بتائیں پہلے ہوائیں کہاں سے آرہی …

Read More »

’لوگوں کا ٹیلنٹ دیکھیں، جسمانی صفات نہیں‘ ، مہوش حیات

رواں سال ایشیاء کی پُرکشش ترین خواتین کی ٹاپ ٹین فہرست میں جگہ بنانے والی مہوش حیات کا کہنا ہے کہ لوگوں کو اُن کے ٹیلنٹ پر پرکھیں نا کہ جسمانی صفات پر۔ سوشل میڈیا صارفین مہوش حیات کے مذکورہ فہرست میں جگہ بنانے پر انہیں مبارکباد کے پیغام دے …

Read More »

انٹرنیشنل اسکواش: پاکستان کے نور زمان نے مصری کھلاڑی کو ہرا دیا

وائلڈ کارڈ پر انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں انٹری حاصل کرنے والے پاکستانی کھلاڑی نور زمان نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مصری کھلاڑی احمد حسینی کو شکست دیکر اگلے رائونڈ میں جگہ بنالی۔ عماد فرید نے ملائشین کھلاڑی کو جبکہ فرحان زمان نے ہم وطن ذیشان زیب کو ہرا …

Read More »

ریپ تحقیقات کیلئے تربیت یافتہ ڈاکٹرز دستیاب نہیں: ڈائریکٹر فرانزک

ڈائریکٹر جنرل پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی محمد اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ریپ کیسز کی تحقیقات کے لیے تربیت یافتہ ڈاکٹرز موجود نہیں۔ ڈی جی فرانزک سائنس ایجنسی محمد اشرف کا ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ زیادتی کیسز کے نمونے ضائع ہو جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول دولت گیٹ کے پرنسپل کی گریڈ20میں ترقی

ملتان : حکومت پنجاب نے گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول دولت گیٹ کے پرنسپل محمد رمضان انجم کو گریڈ20میں ٹائم سکیل پرموشن دے دی ہے،رمضان انجم ملتان سمیت مختلف اضلاع میں ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر‘ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسرکے عہدوں پر خدمات سر انجام دے چکے ہیں …

Read More »