Home / پاکستان (page 30)

پاکستان

حدیقہ کیانی کا ترکش زبان میں ‘ارطغرل غازی’ کو خراج تحسین پیش

معروف پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی نے پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر نشر ہونےو والے ترک ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے ترکش زبان میں گانا ریلیز کرکے ڈرامے کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ حدیقہ کیانی کے آباؤ و اجداد کا تعلق ترکی کے شہر ازمیر …

Read More »

خیبرپختونخوا کے ہر شہری کیلئے 10 لاکھ روپے کی یونیورسل ہیلتھ انشورنس

خیبر پختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور خان جھگڑا نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ صوبے کے ہر شہری کے کیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے 10 لاکھ روپے کی یونیورسل ہیلتھ انشورنس دی جائے گی۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ خیبر پختونخوا ملک کا پہلا صوبہ ہے جو …

Read More »

سجادعلی کے بیٹےشیبی علی سےمعروف ترک گیت سنیے

لیجنڈری گلوکار سجاد علی کے بیٹے شیبی علی نے ترکی کے معروف موسیقار فکریٹ کیزیلوک کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ انسٹا پوسٹ میں شیبی نے ترک زبان میں گانا گاتے ہوئے ویڈو شیئر کی اور موسیقار کیلئے اپنی پسندیدگی کا بتایا۔شیبی نے لکھا ” بطور ایک گلوکار اور نغمہ …

Read More »

لاہور، نجی ہسپتال کے ملازم کی مریضہ سے زیادتی کی کوشش، ملزم فرار ہو گیا

مریضہ کو بلڈپریشر کم ہونے پر نجی اسپتال لایا گیا تھا کہ وہاں ملزم نے مریضہ کی برہنہ تصاویر بنائیں اور زیادتی کی کوشش کی لیکن مریضہ کی بہن کے موقع پر پہنچنے پر ملزم اسپتال سے فرار ہو گیا، پولیس لاہور:  کے نجی ہسپتال کے ملازم کی مریضہ سے …

Read More »

لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد: لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کا نوٹس لیتے ہوئے بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ناظم الامور کو احتجاجی مراسلہ تھماتے ہوئے زور دیا گیا کہ بھارت 2003ء کے جنگ بندی معاہدے کی …

Read More »

عثمان بزدار کا کارنامہ، سرکاری خزانے کے لیے کروڑوں کے فنڈز مہیا کر دیے

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمل ہو گئی ہے۔ عثمان بزدار کی ہدایت پر کی گئی شفاف ترین نیلامی سے 75 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز سرکاری خزانے میں جمع کرا دیے گئے، یہ ناکارہ گاڑیاں، …

Read More »

پاکستان میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے ڈیجیٹل سسٹم متعارف

پاکستان میں پہلی بار پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے طریقہ کار کو آسان بناتے ہوئے  شہریوں کے لیے ‘ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس‘ سسٹم متعارف کرایا جا رہا ہے۔ یہ ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس سسٹم شہریوں کی مشکلات کو آسان کرتے ہوئے بغیر کسی کاغذی کارروائی کے لمبے چکر کے بجائے …

Read More »

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے کابینہ اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے کیا جائے گا۔ اجلاس میں اہم ملکی اور قومی امور پر غور ہو گا جبکہ کورونا وائرس کی صورتحال پر بھی غور کیا جائے …

Read More »

فیصل آباد میں کورونا ایس او پیز کے باوجود کرکٹ کا میلہ، 9 افراد گرفتار

فیصل آباد میں کورونا کے ایس او پیز کے باوجود  کرکٹ کا میلہ سجا جس میں 200 سے زائد تماشائیوں نے بھی شرکت کی۔ رپورٹ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نے کرکٹ میچ کھیلنے پرکھلاڑیوں سمیت 200 سے زائد تماشائیوں کے اجتماع پر کارروائی کی اور  ایس او پی کی خلاف ورزی …

Read More »

لاہور میں کورونا وائرس سے اموات 545 تک پہنچ گئیں

لاہور: لاہور میں اب تک کورونا وائرس کی وجہ سے 545 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق وفاقی دارالخلافہ لاہور پنجاب میں کورونا وائرس کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر ہے جہاں اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 33 ہزار 811 تک …

Read More »