Home / پاکستان (page 3)

پاکستان

کراچی : ڈیفنس سے ملنے والی انسانی ہڈیوں کی اصل حقیقت سامنے آگئی

real reality of human bones

کراچی : ڈیفنس میں فیزون سے ملنےوالی انسانی ہڈیاں اسٹوڈنٹس کے پریکٹس والی نکلیں، رپورٹ میں کہا گیا ہڈیوں پرپینسل اورمارکرکےنشانات ہیں جو پڑھاتے ہوئے لگائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس فیزون سے ملنے والی انسانی ہڈیوں کی اصل حقیقت سامنے آگئی ، ساؤتھ پولیس کی درخواست …

Read More »

طلال چوہدری تشدد کیس: 3 رکنی کمیٹی نے رپورٹ تیار کرلی

Talal Chaudhry torture case

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری پر تشدد کے حوالے سے 3 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے رپورٹ تیار کرلی، واقعے سے متعلق اصل حقیقت سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی 3رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے طلال چوہدری اور ن لیگی ایم این اے عائشہ …

Read More »

سعودی اقامے کے حامل پاکستانیوں کے لیے قومی ایئر لائن کی اہم سہولت

Important facility of national airline

اسلام آباد: قومی ایئر لائنز نے سعودی اقامے کی مدت ختم ہونے والے 27 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو سعودی عرب پہنچا دیا، زیادہ تر مسافروں کے اقاموں کی مدت 30 ستمبر کو پوری ہورہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان قومی ایئر لائنز کا کہنا ہے کہ پی آئی اے …

Read More »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر پھر بلااشتعال فائرنگ، سپاہی شفیق اور 15سالہ بچہ شہید

Indian Army firing on LOC

راولپنڈی : لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں سپاہی شفیق اور 15سالہ بچہ شہید ہوگیا جبکہ 4شہری زخمی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق …

Read More »

علی ظفر کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والے 9 افراد کیخلاف مقدمہ درج

Singer Ali Zafar

لاہور: گلوکار و اداکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے اور تنقید کرنے والے 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ چند روز قبل گلوکار و اداکار علی ظفر نے سوشل میڈیا پر اپنے اوپر تنقید کرنے والوں کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) …

Read More »

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا 14 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

Opposition leader Shahbaz Sharif

لاہور:  احتساب عدالت نے شہباز شریف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو نیب نے گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت خارج ہونے پر آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کے کیس میں گرفتار …

Read More »

پرائمری کلاسز کا آغاز کب سے ہوگا؟ حکومت نے بڑا اعلان کردیا

primary classes start

اسلام آباد : حکومت نے کل سے پرائمری کلاسوں کے آغاز کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا پرائمری اسکولوں میں ایس اوپیزکیساتھ کل سے کلاسز شروع ہوں گی ، فیصلہ بچوں کے مستقبل کد مدنظر رکھ کر فیصلہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراسد …

Read More »

شہباز شریف کا اپنے کیس کی پیروی کے لیے وکیل نہ کرنے کا فیصلہ

Shahbaz Sharif decides

لاہور: ذرایع نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنے کیس کی پیروی کے لیے وکیل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف آج آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے، اس سے قبل انھوں نے فیصلہ کیا تھا …

Read More »

سندھ حکومت کو شہریوں سے زیادہ جانوروں کی فکر ستانے لگی

government began to worry

کراچی: سندھ حکومت کو شہریوں سے زیادہ جانوروں کی فکر ستانے لگی، صوبے میں بارشوں سے متاثر جانوروں کے لیے 62کروڑ روپے کی سمری ارسال کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ذرایع کا کہنا ہے کہ سندھ میں بارشوں سے متاثر جانوروں کے لیے 62کروڑ روپے کی سمری ارسال کردی گئی …

Read More »

چھینے گئے موبائل فون افغانستان اور بنگلادیش میں فروخت ہونے کا انکشاف

Snatched mobile phones sold

کراچی: شہر قائد سے چھینے گئے موبائل فون افغانستان اور بنگلادیش میں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے کراچی کے علاقے ملیر سے موبائل فون اسمگلنگ اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث منظم گروہ کو گرفتار کیا ہے، یہ کارروائی پولیس نے خفیہ اطلاعات پرگلشن حدید کے …

Read More »