Home / پاکستان (page 2)

پاکستان

مختلف شہروں میں ممنوعہ پلاسٹک بیگز کے خلاف کریک ڈاؤن

Crackdown on banned plastic bags

کراچی: ایجنسی برائے تحفظ ماحولیات سندھ نے صوبے کے مختلف شہروں میں ممنوعہ پلاسٹک بیگز کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ممنوعہ پلاسٹک بیگز ضبط کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر ماحولیات اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کی ہدایات پر ایجنسی برائے تحفظ ماحولیات سندھ (ایس ای پی اے ۔ …

Read More »

صدر عارف علوی کا امیر کویت کے انتقال پر اظہار افسوس

death of Emir of Kuwait

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کویت کے امیر صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ صدر مملکت نے امیر کویت کے انتقال پر آل صباح اور اہل کویت سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی۔ صدر عارف علوی …

Read More »

اینٹی کرپشن کے 12 کرپٹ افسران واہلکار نوکریوں سے فارغ

corrupt anti-corruption officers fired

لاہور: اینٹی کرپشن پنجاب کے 12 کرپٹ افسران واہلکاروں کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا، ملازمت سے برطرف کیے جانے والے اہلکار بدعنوانی میں ملوث پائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی) اینٹی کرپشن پنجاب گوہرنفیس کی ہدایت پر ملازمین کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے، جن سے خوردبرد …

Read More »

کراچی ائیرپورٹ پر ایک ہی روز میں 5 پروازوں سے پرندے ٹکرا گئے

Birds collided with flights

کراچی ائیرپورٹ پر ایک ہی روز میں پانچ پروازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی نااہلی کے باعث جہازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ایک ہی دن میں کراچی ائیرپورٹ …

Read More »

میکے سے واپس نہ آنے والی بیوی کو شوہر نے قتل کردیا

husband kill his wife

قصور میں شوہر نے روٹھ کر میکے جانے والی بیوی کو چھریوں کے وار کر کےقتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ بی ڈویژن کے حدود محلہ جماعت پورہ میں ثانیہ نامی خاتون اپنے شوہر سے روٹھ کر میکے آئی ہوئی تھی، شوہر چاند اسے منانے اپنے سسرال آیا اور …

Read More »

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا کے 16 نئے مریض سامنے آگئے

new corona patients

کوئٹہ: بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 16 نئے مریض سامنے آگئے جس کے بعد 15 روز کے دوران تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کُل تعداد 541 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں منگل …

Read More »

اے پی سی میں شامل 12 جماعتوں کی قیادت کا اجلاس 2 اکتوبر کو طلب

meeting of the leadership

اسلام آباد: آل پارٹیز کانفرنس میں شامل 12 اپوزیشن جماعتوں کی مرکزی قیادت کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ ذرایع کے مطابق اے پی سی میں شامل ایک درجن جماعتوں کی مرکزی قیادت کا اجلاس 2 اکتوبر کو آن لائن طلب کر لیاگیا، جس میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی عہدے …

Read More »

کورونا: سندھ میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کی تیاریاں

Preparations for lockdown

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا کیس بڑھنے پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کی ہدایت کردی۔ سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں اضافہ کے بعد صوبائی حکومت نے چھوٹے پیمانے پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کے لئے تیاریاں کی ہیں جس سلسلے میں محکمہ صحت سندھ نے …

Read More »

ایم کیو ایم کا کراچی کے بعد اندرون سندھ عوامی طاقت دکھانے کا فیصلہ

MQM decides to show people power

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی کے بعد اندرون سندھ بھی عوامی طاقت دکھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی مارچ کے بعد اب شہری سندھ کے حقوق کی جدوجہد کی تحریک کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں …

Read More »

کباڑ کی دکان میں پڑا پرانا بم پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق

old bomb lying in a junk shop

نوشہرہ: اکبر پورہ میں کباڑ کی دکان میں پڑا پرانا بم پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگيا۔ ڈی پی او نجم الحسنین کے مطابق دریائےکابل کے کنارے پڑے پرانے بم اورگولے اکبرپورہ کے کباڑیوں نے اٹھائے تھے اور  توڑ پھوڑکے دوران ایک کباڑی کی دکان …

Read More »